یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا مزید مہنگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کی قیمت ملک میں آٹے کے نرخوں کی اوسط قیمت سے بھی بڑھ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی ختم

کرنے کے انتہائی منفی اثرات سامنے آئے ہیں۔عام صارفین کو 10 کلو آٹے کا تھیلا 772 روپے مہنگا ملے گا جس کی قیمت 1420 روپے تک پہنچ گئی ہے۔20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے کا ملے گا۔عام صارفین کیلئے پہلے 20 کلو آٹے کا تھیلا 1296 روپے کا تھا۔.

کرنے کے انتہائی منفی اثرات سامنے آئے ہیں۔عام صارفین کو 10 کلو آٹے کا تھیلا 772 روپے مہنگا ملے گا جس کی قیمت 1420 روپے تک پہنچ گئی ہے۔20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے کا ملے گا۔عام صارفین کیلئے پہلے 20 کلو آٹے کا تھیلا 1296 روپے کا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی: کم برف باری اور زیادہ بارش ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کو کیسے خطرناک بنا رہی ہے؟ایک حالیہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ دنیا کے بلند پہاڑی سلسلوں پر کم برفباری اور زیادہ بارش ان علاقوں میں مزید قدرت آفات کو جنم دے رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا!روس کی عدالت نے یوکرین تنازع پر متنازع ویڈیو اور گمراہ کن معلومات اپنی سائٹ سے نہ ہٹانے پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر 32 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیزل مہنگا گڈز ٹرانسپوٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیئےکراچی : جوائنٹ سیکریٹری گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل مہنگا ہونے پر کرائے میں 20 فیصد کا اضافہ کردیا اور کہا ڈیزل مہنگا ہونے سے لاگت بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے گوشوارے مانگ لیےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں میں فاصلہ نہ رکھنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ، ایک پاسپورٹ پر کتنے ٹکٹ ملیں گے؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »