یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری کیلئے لازمی موبائل کوڈ سسٹم ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے سبسڈائز اشیاءکی خریداری کے لیے متعارف کرایا جانے والا موبائل او ٹی پی کوڈ سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے اسٹورز پر حکومتی سبسڈی کے تحت آٹا ، گھی ، چینی اور دالیں فراہم کی جا رہی ہیں تاہم ان اشیاءکی خریداری کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے ایک حد مقرر کر دی گئی تھی۔ اس کے علاوہ سٹورز انتظامیہ کی جانب سے یہ سسٹم نافذ کیا گیا تھا کہ جو بندہ بھی سبسڈائز اشیاءکی خریداری یوٹیلیٹی سٹورز سے کریگا وہ پہلے اپنا آئی ڈی کارڈ رجسٹر کرائے گا اور اس کے بعد اس کے موبائل پر ایک متعلقہ صارف کے موبائل پر جائے گا جس کی تصدیق کے بعد ہی اسے سبسڈائز اشیاءفراہم کی جائیں گی تاہم اس سسٹم کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز پر بہت سے بزرگ اور چند ایسے لوگ جن کے پا س موبائل نہیں تھا ان کو مشکلا ت کا سامنا کرنا...

دوسری جانب یوٹیلیٹی اسٹورز پر آئے روز آئی ڈی کارڈ اور اوٹی پی کی تصدیقی عمل کی وجہ سے ہجوم بڑھ رہاہے جس پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے اس سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کرکے اس کے متبادل کوئی آسان سسٹم نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اشیا۶ ہی دستیاب نہیں موبائل کوڈ ختم کرنا خوش آئند خیر بلوچستان اور کے پی میں افغان مہاجر خیر سے نمبر آنے نہیں دیتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان زلزلہ: ’مجھے فیصلہ کرنا تھا کہ بیٹی کو بچاؤں یا بیوی کو‘ - BBC News اردواس ہفتے افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے گیان ضلع میں آنے والے طاقتور زلزلے کے مرکز کے قریب سب کچھ تباہ ہو چکا ہے۔ Allah bless you all Heart breaking
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی نے 2013ء میں عمران خان کو کیا مشورہ دیا تھا؟عمران خان 2013 میں گرے تو ان سے ملنے گیا، میں نے ان سے کہا آپ کو ابھی حکومت میں نہیں آنا چاہیے، سینیٹر یوسف رضا گیلانی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈمنشیا: ’میری والدہ کا بستر پیشاب سے بھرا ہوا تھا، انھوں نے زیرجامہ بھی نہیں پہن رکھا تھا‘ - BBC News اردوبرطانیہ میں صحت کا نظام ڈمنشیا کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے کس حد تک مؤثر ہے اور عملے کو کن بنیادی احتیاطی تدابیر کا لازمی خیال رکھنا چاہیے؟ ویسٹ کو جنت سمجھنے والے یہ بھی دیکھا کریں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عامر خان نے سپر ہٹ فلم ’لگان‘ میں کام کر نے سے انکار کیوں کیا تھا؟ - ایکسپریس اردوعامر خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا مزید پڑھیں: ExpressNews جب سے PDMحکومت آئی.. میڈیا کتی کے بچوں کو انڈیا کے ایکٹرز کی ہی نیوز لگا رہے ہیں.. دلال میڈیا.. بھین یکو اب مہنگائی روزانہ ہو رہی.. اب تم لوگوں کی بانی مارکیٹ جاتی ہے ککا Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قابلِ افسوس بات یہ ہے کہ جن کا پوری داستان میں ذکر نہیں تھا وہ آج کریڈٹ لینے کیلئے بیتاب دکھائی دے رہے ہیں:شاہ محمود قریشیBreakingNews قابلِ افسوس بات یہ ہے کہ جن کا پوری داستان میں ذکر نہیں تھا وہ آج کریڈٹ لینے کیلئے بیتاب دکھائی دے رہے ہیں:شاہ محمود قریشی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے ShahMehmoodQureshi PTIOfficial SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ساڑھے تین سال کرپشن چلتی رہی ڈپٹی کمشنر کا ریٹ3 کروڑ روپے تھا راجہ ریاض کا الزاماپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پنجاب میں ساڑھے تین سال رشوت چلتی رہی ،عمران خان نے پنجاب میں کرپشن کی سرپرستی کی۔ باجوہ_ملک_کا_غدار_ھے لوٹا یہ ھے بے شرم اور بے ضمیر لوٹا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »