یوم آزادی پرپاک فضائیہ کا خصوصی نغمہ ’آزاد‘ریلیز -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ایئرفورس نے یومِ آزادی کے موقع لہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ نغمہ’آزاد‘کی موسیقی ساحر علی بھگا نے ترتیب دی ہے اور انہوں نے ہی اپنی آواز کا جادو بھی جگایا ہے۔

نغمے کے بول رضا جعفری نے تحریر کیے ہیں اوراس میں مادروطن کی سالمیت کی حفاظت کے لبے پاک فضائیہ کے جوانوں کی بے لوث قربانیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ اس نغمے کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اس ملک کے شاہینوں نے نسل در نسل اپنی آزاد فضاؤں کی حفاظت کے لیے قربانیاں دی ہیں۔نغمے کے بول ہیں ۔۔ ’’آزاد رہے تیرا خواب ہمیشہ ، آزاد تو کر پرواز ہمیشہ‘‘، یقیناً یہ نغمہ شاہینوں کے دلوں کو گرمانے کے لیے بے مثال ہے۔

اس سے قبل پاک فضائیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر نغمہ جاری کیا گیا ،احسان عباس کی جانب سے تخلیق کئے گئے نغمے کو گلوکار عاطف اسلم نے گایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کنجر کوئی بمب انڈیا پر گرائیں گے یا صرف گانوں سے انڈیا فتح کریں گے

Instead of releasing song. Kindly focus on war training

bas yahi naghme aor songs hy baaqi saare musalmano pe zulm sirf muzammat se khatam hojaygi.Tobah aisi mulk se...

کشمیر کی آواز سن کر اور کشمیر کی ماؤں کے بیٹوں کا خون دیکھ کر اور کشمیر میں ہماری بہنوں کی جس طرح عزت پامال کر رہا ہندوستان اگر اس سے بھی ہمارا خون گرم نہیں ہو رہا ۔۔۔تو میرے خیال سے یہ ملی نغمے اور جو آزادی آزادی بول رہے ہیں ان کو کچھ غیرت کرنی چاہیے ان کو کچھ شرم کرنی چاہیے

ہمارے وزیر خارجہ نے لہو۔گرمانے والا بیان دیا اور وزیراعظم۔سلیکٹڈ قسم کے بیغیرت تو کمال لہو گرما رہے ہیں مراد سعید کا

😁😁😁😁😍😍😍😍😘😘😘😘😎😎😎😎🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍

Acha ha lakin ham sirf naghmay release karty rahn gy ya phr amli tor pr b kuch karan gay ....

Nice

balenowatch کشمیر یوں کی تکلیف کے بارے میں سوچ کر ایسے محسوس ہوتا ہے ،جیسے جوان بیٹے ،بھائی کی بے کفن لاش کو گدہ نوچ نوچ کر کھا رہے ہوں 😭اور ہم بندھے ہوئے ہاتھوں اور کھلی آنکھوں سے صرف دیکھ رہے ہیں ،آواز تک بیٹھ چکی ہو چیخ چیخ کر۔

کتے کتے کی موت ہی مریم گے بس تھوڑا انتظار کرو

MaShaAllah 😍 Nasruminallah wa fathun qareeb

اسی لیے تو بزدلی جاتی ہی نہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دیفواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دی fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK Sae good fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK آسان ترین کام fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK خیر ہوے یہ کشمیر کا مسئلہ حل کرائیں گے کشمیر گھروں میں محصور ہیں حکومت کا کام ہے اس حصار کو توڑیں یہ روٹیاں توڑنے میں لگے ہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے بھارت کی درخواست مسترد کردیلاہور(ویب ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ ٹرین جسے پاکستانی حکام نے بھارت سے کراچی آنے کی اجازت دیدیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی حکام نے تھر ایکسپریس کو کراچی آنے کی اجازت دے دی ،بھارتی میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوامیں بارشوں سے 12 افرادجاں بحق ہو ئے،پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوامیں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے جنت کو جہنم بنا دیا، اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کے شدید تحفظاتAb india apny dafan ki tayari karay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت نے آر ایس ایس کو دنیا کےسامنے بےنقاب کردیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا مقصد مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان تو تم امرود بیچ رہے ہو تمہیں وزیر اعظم سلیکٹ کیا ہے کام کرنے کے لیے نہ کہ عوام سے سوال کرنے کے لیے مدینہ کی ریاست میں مسلمانوں پر ظلم روکنے کے لیے جہاد فرض ہے اور علماء اکرام نے فتوا جاری کر دیا ہے کشمیر میں جہاد فرض ہو چکا ہے فوج کشمیر میں داخل کی جائے حاکم وقت تیرے در تیرے دربار پہ تھو️۔۔ تیری گفتار پہ لعنت تیری دستار پہ تھو️۔۔۔ جس کے پلّو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ ️ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پر تُھو زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادلِ شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تُھو.. To hijry apny hatho ma chrian pehn lay.. agr kuch kr ni skta to... Coward_PM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »