یوم خواتین پر سنی لیون نے اپنا دکھ بیان کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنی لیون نے یوم خواتین کے حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی زندگی میں پیش آنے والے مشکلات کا ذکر کیا

Posted: Mar 8, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

عالمی یوم خواتین کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے بھی ایک ویڈیو میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سنی لیون نے یوم خواتین کے حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی زندگی میں پیش آنے والے مشکلات کا ذکر کیا ۔ انہوں نے منفرد انداز سے اپنی جدوجہد بیان کی کہ 21 سال کی عمر سے ہی انہیں نفرت کا سامنا کرنا پڑا، غیر اخلاقی اور نازیبا تبصرے سنے کو ملے جبکہ ان کے ڈانس پر بھی تنقید کی گئی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے بعد انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور یہی نہیں فلم انڈسٹری کی جانب سے ایوارڈ شو کا بھی بائیکاٹ کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک خودمختارعورت ہوں اور میرا پورا خاندان بھی ہے آج میں جو بھی ہوں مجھے اس پر فخر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please share mature stories.

THAT BITCH IS SAMMA-TV OWNERS SIS.

Matlb ke ab ya bhi mazloom hai

Women's Day Celebration of West and Non-Muslims is there another 'Historical Joke' with Human Being and is similar to this if INDIA is celebrating 'Kashmir Day', America is Celebrating 'Peace Day' and ISRAEL is celebrating 'Palestine day' internationalwomensday2021

Sham on SAMAA TV

تجھے اللہ کی مار پڑے۔یہ بھی کوئی خبر ہے کیا؟

now samma news report about porn stars , what a level 👏👏👏

شرم کرو کوئی حیا کرو یہ گشتیوں کا چینل ہے ؟ کیسی کیسی رپورٹنگ کرتے ہو بے ہودہ لوگو

illusion5050 😂😂😂

اگر یہ بھی دکھی ہے تو بس پھر الامان الحفیظ!

Sunny leon na hue zubaida aapa hogai jo us k bary main b likhny lg gay ho ap log

Aray bhai porn star he jo shoba is ne khud ikhtiyar kya he, agar itni he achi he tou apni maa bheno ki iski Movies dikhao.

لعنت تم لوگوں پر شرم نہیں ہے تم لوگو میں جس کا بیان پوسٹ کر رہے ہو کیا وہ اس قابل ہے کچھ شرم کر لیا کرو

ان محترمہ کی آب بیتی ایک شاعر نے یوں بیان کی ہے کہ بہت مشکل ہیں بندہ مزدور کے اوقات

عورت مارچ میں اس کیٹگری کی ہی خواتین آتی ہیں صرف لاہور میں ہی کوئی پچاس لاکھ خواتین رہتی ہوں گی ان میں سے دو یا تین سو گندے انڈے خواتین اگر حقوق کے نام پرمجرا کرنے لبرٹی میں آ بھی جائیں تو ہمیں فرق نہیں پڑتا

جی بڑی بڑی سخت مصیبتوں سے لڑی ہے یہ ۔۔ 😂😂

Dor fity mooo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات