یوم تکبیر اور آپریشن شکتی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سے دو روز بعد جب میاں نواز شریف دوبارہ سے نواز لیگ کے صدر منتخب ہورہے ہونگے...

آج سے دو روز بعد جب میاں نواز شریف دوبارہ سے نواز لیگ کے صدر منتخب ہورہے ہونگے تو وہ اپنی وزارت عظمیٰ کے دوسرے دور میں 28 مئی 1998 میں کیے گئے ایٹمی دھماکوں کے حوالے سے چھبیسویں یوم تکبیر کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے شاید پھر سے سوچ رہے ہونگے کہ اُنہیں پھر کیوں نکالا گیا؟ اسوقت کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی جنہوں نے پاکستان سے سترہ روز پہلے 11 مئی 1998کو پوکھران-2 کے ناطے اپنے ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کو چھٹی نیوکلیئر پاور بنانے کا اعزاز پایا تھا اور وہ اس لیے بھی اس پر ناز کر سکتے تھے...

اس کے بعد نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا قیام عمل میں آیا اور نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق دیگر معاہدے بھی سامنے آئے۔ بھارت کا نیوکلیئر طاقت بننا تھا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو جو بھارت سے ایک ہزار سال تک جنگ کرنے کے داعی تھے کیوں نچلے بیٹھ سکتے تھے اور انہوں نے 1974 ہی میں نیوکلیئر اسلحہ کی دوڑ میں بھارت کا مقابلہ کرنےکیلئے ایک بڑی ہی اعلیٰ ٹیم کو اکٹھا کیا جس کی سربراہی منیر احمد خان کو سونپی گئی جس میں بعد ازاں ڈاکٹر عبدالقدیر خان جو ایک میٹرلجیکل انجینئر تھے بھی شامل ہو گئے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ...

لیکن ان کے مابین نیوکلیئر اسلحہ کے حوالے سے نیوکلیئر ڈپلومیسی بھی چل رہی تھی۔ اس دوران چین بھی اس دوڑ میں شامل ہوگیا اور 1962میں بھارت چین جنگ میں شکست کے بعد بھارت بھی اس دوڑ میں شامل ہوگیا جس میں بعد ازاں بھارت کے مقابلے میں پاکستان بھی اس میدان میں کود گیا۔ جب برصغیر میں ایٹمی دھماکے ہورہے تھے تو ایٹمی اسلحہ کے پھیلاؤ کو روکنے والے عناصر بھی ان دھماکوں کے خلاف میدان میں اترے تھے۔ ہم نے بھی ایک نان پرولفریشن کولیشن بنائی تھی، لیکن ہماری آواز صدا بہ صحرا ثابت ہوئی، برصغیر ایٹمی ہتھیاروں کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟اداکارہ نے بھارتی سیاستدان سے گزشتہ برس 24 ستمبر کو شادی کی اور حال ہی میں راگھو کی آنکھوں کا آپریشن بھی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز منظور کرلیاسماعیل ہنیہ نے اپنے فیصلے سے مصر اور قطر کو آگاہ بھی کردیا، اسرائیل کی رفح میں آپریشن کی ہٹ دھرمی برقرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمییہ فوجی رفح میں ہونے والے آپریشن کے لیے لائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی حفاظت پر تعینات تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پنجاب بارڈر پرکچے میں پولیس کا آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک اور 7 زخمیڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں رینجرز پولیس سے تعاون کررہی ہے اور سندھ پولیس نے بھی ہمارا زبردست ساتھ دیا ہے، آئی جی پنجاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیںدنیا بھر میں موجود فلسطینی 15 مئی کو یوم النکبہ مناتے ہیں اور اپنے آبائی علاقوں کو لوٹنے کے حق کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مرکزی سیکرٹریٹ میں آپریشن اور سیل کرنےکیخلاف پی ٹی آئی عدالت پہنچ گئیدرخواست میں سی ڈی اے کی جانب سےمرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنےکاحکم نامہ کالعدم قراردینےکی استدعا کی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »