یومِ استحصالِ کشمیر : شوبز شخصیات کے پیغامات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یومِ استحصالِ کشمیر : شوبز شخصیات کے پیغامات تفصیلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائے گئے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر پاکستانی معروف شخصیات بھی مظلوم کشمیریوں کی آواز بنے۔

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کرتے ہوئے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔پاکستان میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے یومِ استحصال کے موقع پر جاری اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ’مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور جابرانہ کریک ڈاؤن کا ایک سال مکمل ہوگیا۔‘

انہوں نے لکھا کہ مظلوم کشمیری گزشتہ 365 دن سے اندھیرے، در اور اذیت سہتے ہوئے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مہوش نے لکھا کہ ’کشمیریوں پر جاری مظالم کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، کاہلی اور سستی مسئلہ کشمیر کا حل نہیں، ہمیں اُٹھنا ہوگا اپنی آواز اس ظلم و بربریت کا شکار لوگوں کیلئے بلند کرنی ہوگی اور انہیں اس سے نجات دلانی ہوگی۔نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے ’کشمیر‘ لکھا مفلر پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ہمارے کشمیری بہن بھائی ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہتے ہیں۔‘گلوکار فرحان سعید نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ ’میں جموں کمشیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی حمایت کی یقین دہانی کرواتا...

گزشتہ سال 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے اور جموں و لداخ کو کشمیر سے الگ کرنے کی غیر قانونی کوشش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیشسینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیش Islamabad YoumeIstehsal Kashmir India Special Session SenatePakistan 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov UN KashmiriWantFreedom Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی یکسوئی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اہموزیراعظم کی یکسوئی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اہم (،تجزیہ : سلمان غنی) مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وادی جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے محاصرے نے ماضی کے محاصروں کو بھی مات دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یومِ استحصال: وزیرِ اعظم آج آزاد کشمیر جائیں گےیومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلییوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلی Read News Islamabad Rally YoumeIstehsal YOUM_E_ISTEHSAL EndIllegalSiegeofKashmir IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay UN PresOfPakistan KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »