یوسف پٹھان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ سے ہوگا جبکہ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

ورلڈ کپ سے قبل سابق کرکٹرز کی جانب سے فائنلسٹ ٹیموں اور میگا ایونٹ میں پسندیدہ بیٹرز اور بولرز سے متعلق پیش گوئیاں کی جارہی ہیں۔یوسف پٹھان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیل سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹسن اور فنچ نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ میں کن دو ایشیائی ٹیموں کو شامل کیا؟کلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹسن اور فنچ نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ میں کن دو ایشیائی ٹیموں کو شامل کیا؟کلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ : پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خطآئی سی سی سے ورلڈ کپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ 9مئی پرتشددواقعات میں ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتویلاہور کی انسداددہشتگردی عدالت نے 9 مئی پرتشدد واقعات کےدرج 2 مقدمات میں ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم نے ورلڈ کپ سکواڈ میں اہم تبدیلی کردی کس کو شامل کیا گیا؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے آخری لمحات میں اپنے سکواڈ میں ایک اہم تبدیلی کر دی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے 5 ستمبر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری انعامی رقم مقررمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری پر3
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »