یورپی یونین نے رکن ممالک کو ہواوے کے 5 جی نیٹ ورک کے استعمال کا اختیار دیدیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی یونین نے رکن ممالک کو ہواوے کے 5 جی نیٹ ورک کے استعمال کا اختیار دیدیا EuropeanUnion Huawei 5G Huawei

کے لیے چینی کمپنی ہواوے کے تیار کردہ آلات استعمال کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں۔ یورپین کمیشن نے رکن ملکوں میں جدید ترین تیز رفتار وائرلیس نیٹ ورک کے لیے سائیبر سکیورٹی کے رہنما اصولوں کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا ہے۔امریکہ نے سلامتی وجوہات کی بنا پر ہواوے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن یورپ نے ایسا نہیں کیا۔رہنما اصولوں میں مطالبہ کیا

گیا ہے کہ نیٹ ورکس سے انتہائی خطرناک آلات کے فراہم کنندگان کو خارج یا محدود کر دیا جائے۔ انہوں نے سفارش کی ہے کہ کسی ایک کمپنی پر انحصار کرنے کے بجائے 5 جی فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں کے آلات استعمال کیے جائیں۔ یورپین کمیشن نے رکن ملکوں سے کہا ہے کہ سائیبر سکیورٹی کے سلسلے میں کیے جانے والے اپنے اپنے اقدامات کے بارے میں کمیشن کو جون تک رپورٹ پیش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ31جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گایورپین پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل کی توثیق کردی ہے جس کے بعد برطانيہ 31 جنوری کويورپی يونين سے عليحدگی اختيار کرلے گا۔ SamaaTV aik din ki toseeh
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ آج یورپی یونین سے باہر نکل جائیگابرطانیہ آج یورپی یونین سے باہر نکل جائیگا Brexit Day Britain Finally Leaving EU EU_Commission Europarl_EN EUCouncil EU2020HR GOVUK 10DowningStreet foreignoffice ukhomeoffice cabinetofficeuk UKParliament UKGovWales
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ آج یورپی یونین سے باہر نکل جائیگابرطانیہ یورپی یونین سے باہر نکل گیا SamaaTV Bcz gandi ulaad na maza na swaad Esi lea alizabath mujy goddi la lea
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ نے انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون پر ووٹنگ موخر کر دییورپی پارلیمنٹ میں یہ قراردادیں یورپی پیپلز پارٹی اور سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سمیت چار بڑے پارلیمانی گروپوں کی طرف سے پیش کی گئی تھیں جن میں انڈیا کے شہریت کے ترمیمی قانون (سی اے اے) کے علاوہ مسئلہِ کشمیر کی بات بھی کی گئی ہے۔ Sold in the hand of India ھاھاھاھا پھر کب ہوگی ووٹنگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل بھاری اکثریت سے منظور کرلییورپی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل بھاری اکثریت سے منظور کرلی EuropeanUnion BrexitDeal BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ میں بھارت کے متنازع شہریت قانون کیخلاف رائے شماری موخر - ایکسپریس اردوقراردادوں کو موخر کرانے کے لیے بھارت نے سفارتی سطح پر زبردست لابنگ کی، رکن یورپی پارلیمنٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »