یورپی یونین نے افغان امن معاہدہ تاریخی قرار دے دیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو منسوخ کردیں گے، پینٹاگون DawnNews Afghanistan America

یورپی یونین نے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے کو تاریخی اور امن کی جانب اہم قدم قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے بیان میں کہا کہ 'امن کی طرف بڑھنے کے اس موقع کو کھونا نہیں چاہیے اور یورپی بلاک امید رکھتا ہے کہ افغانوں کی زیر قیادت مذاکرات میں تاخیر نہیں ہوگی جس کا مقصد دیرپا امن کا حصول ہوگا۔امریکا اور افغانستان کی حکومت کے مشترکہ اعلامیے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ افغانستان میں جامع امن عمل کی طرف اہم قدم...

جوزف بوریل نے کہا کہ یورپی یونین افغان امن عمل میں مدد کے لیے تیار ہے جس میں تمام سیاسی دھڑے، افغان خواتین، اقلیتیں اور سول سوسائٹی بامعنی طور پر شامل ہوگی۔دوسری جانب پینٹاگون نے دھمکی دی ہے کہ اگر طالبان نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو معاہدہ منسوخ بھی کرسکتے ہیں۔ پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے روز دیا کہ اگر طالبان افغان حکومت سے مذاکرات اور سیکیورٹی گارنٹی کی پابندی نہیں کریں گے تو امریکا طالبان کے ساتھ اپنے تاریخی معاہدے کو 'منسوخ' کرنے میں دریغ نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے مابین افغان امن معاہدے پر دستخط کے بعد اسے تاریخی معاہدہ قرار دیا گیا جو افغانستان میں 19 سالہ جنگ کے خاتمے کا باعث بنے گا۔طالبان افغانستان کی سرزمین کسی بھی ایسی تنظیم، گروہ یا انفرادی شخص کو استعمال کرنے نہیں دیں گے جس سے امریکا یا اس کے اتحادیوں کو خطرہ ہوگا۔طالبان 10مارچ 2020 سے انٹرا افغان مذاکرات کا عمل شروع کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے چارے ڈان لیک والے۔ خبر بھی لگائی تو امریکیوں کی دھمکی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین، پاکستان میں 1کروڑ یورو کا معاہدہیورپی یونین، پاکستان میں 1کروڑ یورو کا معاہدہ پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا پبلک فنانشل منیجمنٹ میں بہتری کیلئے پاکستان کیساتھ معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) یورپی یونین پبلک فنانشل منیجمنٹ میں بہتری کیلئے پاکستان کو 13 ملین یورو کی معاونت فراہم کرے گا۔ فریقین کے درمیان معاہدے پردستخط ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپی یونین سرکاری مالیاتی انتظام کیلئے پاکستان کو ایک کروڑ30 لاکھ یورو فراہم کرے گییورپی یونین سرکاری مالیاتی انتظام کیلئے پاکستان کو ایک کروڑ30 لاکھ یورو فراہم کرے گی EuropeanUnion pid_gov MoIB_Official FinancialSupport
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ - ایکسپریس اردوپبلک فنانشل سپورٹ پروگرام کی مدد سے نیا پاکستان منصوبے کے تحت ملک میں معاشی اور معاشرتی ترقی کو فروغ دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین سرکاری مالیاتی انتظام کیلئے پاکستان کو ایک کروڑ30 لاکھ یورو فراہم کرے گییورپی یونین سرکاری مالیاتی انتظام کیلئے پاکستان کو ایک کروڑ30 لاکھ یورو فراہم کرے گی EuropeanUnion pid_gov MoIB_Official FinancialSupport
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط کی تقریب جاریافغان طالبان اور امریکا کے درمیان تاریخ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب جاری US Taliban PeaceAgreement Afghanistan MikePompeo DealSigned Ceremony SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »