یورپی یونین عمران خان کو سمجھا کر حکومت سے مزید محاذ آرائی روکے: انٹرنیشنل کرائسز گروپ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی یونین عمران خان کو سمجھا کر حکومت سے مزید محاذ آرائی روکے: انٹرنیشنل کرائسز گروپ

عمران خان نے مغرب مخالف بیانیے کے نقصانات پر کرنے کیلئے یورپی یونین اور رکن ممالک سے رابطہ کیا ہے، لہٰذا یورپی یونین عمران خان کو تصادم کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ خطرات کے بارے میں آگاہ کرے: رپورٹ — فوٹو: فائل

انٹرنیشنل کرائسز گروپ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یورپی یونین عمران خان کو سمجھائے کہ حکومت سے محاذ آرائی روک دے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے عمران خان کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ کہ پہلے ہی عمران خان سیاسی تنہائی کا شکار ہیں، اگر انہوں نے حکومت سے محاذ آرائی جاری رکھی تو اس کے بہت سارے خطرات اور نقصانات ہو سکتے ہیں۔

انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنے مغرب مخالف سازشی بیانیے سے ہونے والے نقصانات کو پر کرنے کیلئے یورپی یونین کے رکن ممالک سے بھی رابطہ کیا ہے، لہٰذا یورپی یونین کو چاہیے کہ عمران خان کو تصادم کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ خطرات کے بارے میں آگاہ کرے اور انہیں مزید محاذ آرائی سے روکا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست میں خوش نہیں ہوش کی ضرورتمحاذ آرائی....ایم ڈی طاہر جرال mdtahirjarral111gmail.com  9 مئی کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے وطن عزیز میں جو صورتحال پیدا ہوئی وہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے بعد درج کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔عمران خان کی جانب سے دائردرخواست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ویڈیو بیان جاری کر دیاتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہو گئے، عمران خان کو عدالت کے عقبی راستے سے روانہ کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونیکے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور روانہعمران خان اسلام آباد پولیس کی سکیورٹی میں روانہ ہوئے، عدالت سے روانگی سے قبل عمران خان نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

12 گھنٹے سے واش روم نہیں جاسکا، عمران کی ججز کے ریٹائرنگ روم استعمال کرنے کی درخواستعمران خان ضمانت ہونے کے باوجود 2 گھنٹے سے زائد سے ہائیکورٹ میں موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »