یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کمینارہ کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کمینارہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور اس وبا کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ نے کورونا وبا کے باعث یورپی یونین میں ہونیوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے اظہار یکجہتی کیا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور یورپی یونین کے مابین، کثیرالجہتی شعبہ جات میں، دو طرفہ تعلقات میں فروغ خوش آئند ہے۔ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو بروقت فراہم کی جانے والی معاونت قابلِ تحسین ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL انتہائی فضول ٹویٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حوریم سلطان سے قُسم سلطان: بازار میں بِکنے سے عثمانی سلطانوں کی مائیں بننے تکیورپ کی ملکائیں انھیں تحائف بھیجتیں۔ ایک والدہ سلطان نے تو حکم دے کر فرانسیسی جہازوں سے توپوں کی سلامی لی۔ سلطنت عثمانیہ کے حرم میں بِک کر آنے والی غلام لڑکیاں وقت کی طاقتور عورتیں کیسے بنیں؟ شاہی محلوں میں کب بیویوں کی جگہ کنیزوں نے لی اور کیوں؟ ہم بی بی سی پر لعنت کرتے ہیں BBC کی چیخوں سے پتا چل رہا ہے کے 2023 میں خلافت عثمانیہ قائم ہونے والی ہے کسی وقت تکلیف کر کے دوسری طرف کے موصنفین جنہوں نے تاریخ لکھی ہوئی ہے سلطنت عثمانیاں پے۔۔ وہ بھی کبھی بیان کرنا اپنے اس چینل سے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے ’قیمتی‘ مرچ کی کہانیکمبوڈیا کے مقامی کسان جو کئی نسلوں سے مرچوں کی کاشت کرتے چلے آ رہے تھے، خمر روژ کے اقتدار کے خاتمے کے کئی برسوں بعد، پھر سے اس فصل کو اگانے لگے۔ کالی مرچ کراچی اور گوادر تک کے علاقوں میں آسانی سے آگ سکتی ہے۔ لیکن پاکستانی کبھی ٹرائی ہی نہی کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گندم کی سپلائی پر پابندی سے آٹا کی قیمت بڑھنے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبلوچستان کو ایک سے ڈیڑھ کروڑ گندم کی بوریوں کی ضرورت ہے، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن Imran will do something Inshallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »