یورپی دیہات میں اچانک پانی کے بڑے بڑے درجنوں گڑھے نمودار، ماہرین پریشان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ہی جگہ پر غیر معمولی طور پر اتنی بڑی تعداد میں گڑھے بننے کی وجہ سے نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی ماہرین ارضیات کی توجہ بھی اس جناب مبذول ہوئی ہے۔

یہ سب کچھ اچانک ہوا۔ نِکولا بورویویچ کے گھر کے پیچھے وسیع و عریض باغ میں جہاں آلوؤں کے بیجوں سے اگنے والے پودوں کی کونپلیں کھلنی چاہیے تھیں وہاں زمین میں بڑا سا گڑھا بن گیا۔ اس کی چوڑائی تقریباً 30 میٹر اور گہرائی 15 میٹر تھی۔ یہ تیزی سے پانی سے بھر گیا تھا۔ اور یہ واحد گڑھا نہیں تھا۔

زلزلے کے ایک مہینے کے بعد 10 مربع کلومیٹر رقبے میں تقریباً 100 گڑھے بن گئے تھے، بعد میں ہر ہفتے نئے گڑھے بنتے گئے۔ کئی گڑھے آس پاس کے جنگلات اور زرعی زمین میں نمودار ہوئے جہاں کچھ مقامی افواہوں کے مطابق ایک گڑھے نے مقامی کسان اور اس کا ٹریکٹر تقریباً نگل لیا۔بعض گڑھے تو گھروں کے بالکل قریب ظاہر ہوئے اور ماہرین اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ کون سے علاقے رہنے کے لحاظ سے محفوظ ہیں

سنہ 1909 کے زلزلے کا مرکز سنہ 2020 کے آخر میں آنے والے زلزلے کے مرکز سے صرف 23 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ اس نے بھی اس وقت کے زلزلے کے ماہرین کی توجہ حاصل کی تھی۔ کروایشیا کے مشہور ماہرِ طبیعات الارض ، اندریا موہوروویچیچ نے سنہ 1909 کے پوک اپسکو زلزلے کی رپورٹوں کا مطالعہ کیا اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ زلزلے کی لہریں زمین کی مختلف پرتوں سے گزرتے وقت مختلف رفتار کے ساتھ سفر کرتی ہیں۔

اس وقت کے ماہرین کو شبہ تھا کہ گندے پانی کی نکاسی کے لیے عمودی کھائیوں کی پچھلی کھدائی نے زیر زمین غار کی چھت کو کمزور کردیا ہے اور اس کے نتیجے میں اس کی مٹی کا ڈھانچہ ڈھے گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الجزائر میں ساحل سمندر پر پراسرار طور پر 200افراد طبیعت کی خرابی کا شکارالجزائر کے شمال مغرب میں سمندر پر موجود تقریبا 200 افراد پراسرار طور پر طبیعت کی خرابی کا شکار ہو گئے جس کے نتیجے میں انہیں ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد نوجوان جوڑے پر تشدد اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کے کیس میں بڑی پیشرفتاسلام آباد تشدد کیس، متاثرہ جوڑے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا ARYNewsUrdu Great. Is the 'couple' related to each other or just acquaintances. I know many pseudo liberals will be irked but fact remains.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حج کی تیاریاں مطاف میں داخلہ عارضی طور پر معطلحج کی تیاریوں کے لیے مطاف میں داخلہ عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مطاف میں حرم انتظامیہ کے کارکنان، صفائی اور سینیٹائزنگ کا عملہ اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریاض میں گھروں کی چھتوں پر دندناتے پھرنے والا خونخوار شیر اب کہاں ہے؟گھروں کی چھتوں پر دندناتے پھرنے والا خونخوار شیر اب کہاں ہے؟ تفصیلات: ARYNewsUrdu لندن میں ہے اور اصل میں کھوتا تھا ویسے ہی شیر مشہور کیا ہوا تھا ARYNEWSOFFICIAL بے ضمیروں لگڑبگوں کے تلاش میں ہیں جئسے یئ یہ مخلوق اپنے بلوں سے نکلیں گیں۔تو لگ پتہ جائے گا۔انتظار کیجئے گا وہ وقت دور نہیں انشاء اللہ بہت جلد آنے والا ہیں اچھا ہے کہ ضمیر فروش اور لگڑبگے اپنے بلوں مفت کے کھانے کہا اور چما چمی کرکے موٹے تکڑے ھوجائےتو پھر شکار کا مزہ بھی الگ ھوگا London
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کر دیا گیاتصویر تو ایسے لگائ ہے جیسے پٹرول کی قلت ہو گئ ہے۔ دماغ کا استعمال بہت ضروری ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردو بدول کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »