یمن:حوثی باغیوں نے 80 شہریوں کو انسانی ڈھال کے لیے یرغمال بنا لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یمن:حوثی باغیوں نے 80 شہریوں کو انسانی ڈھال کے لیے یرغمال بنا لیا Yemen HouthiRebels Hostage Civilians YemenWar YemenArmy UN OIC_OCI

شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے لیے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔ یرغمال بنائے گئے شہریوں میں بزرگ شہری، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے الدریھمی میں عام شہریوں کے گھروں میں گھس کر انہیں فوجی بیرکوں میں تبدیل کر دیا اور گھروں کے اندر خندقیں کھود دی ہیں۔یمنی فوج کے العمالقہ مرکز برائے اطلاعات کی

طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ حوثی باغیوں نے گھروں میں جن لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر یرغمال بنایا ہے ان میں بچے اور بوڑھے شامل ہیں۔ لڑائی کے باوجود حوثی باغی انہیں گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔بیان میں کہا گیاکہ حوثی باغیوں کی بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص اپنے دو بچوں جن کی عمریں 10 اور 12 سال کے درمیان ہیں سمیت ہلاک ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جذبہ خیر سگالی پاکستان نے افغان شہریوں کی سہولت کیلئے چمن بارڈر ایک روز کیلئے کھول دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان شہریوں کی سہولت کے لیے آج صبح افغانستان کے ساتھ موجود سرحدی گزرگاہ ایک روز کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام2 سہولت کاروں سمیت22 افراد گرفتارکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی سمگلنگ کی کوشش میں 2 سہولت کاروں سمیت22 افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کی کوشش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے کورونا پر اقدامات سپریم کورٹ نے سراہے، فیاض چوہانپنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کو سپریم کورٹ نے بھی سراہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اپنا کاروبار کسی امریکی کمپنی کو بیچ دے، ٹرمپ نے 15 ستمبر تک ڈیڈ لائن دیدیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر نے چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو اپنا کاروبار کسی امریکی کمپنی کو بیچنے کے لیے پندرہ ستمبر تک ڈیڈ لائن دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’انڈیا اور کلبھوشن جادھو کو قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے‘ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کو تیسری قونصلر رسائی دینے کے لیے حکومتِ پاکستان کو انڈیا کی حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انسانی حقوق تنظیم کا بھارت سے مقبوضہ وادی میں اظہارِ رائے پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہانسانی حقوق تنظیم کا بھارت سے مقبوضہ وادی میں اظہارِ رائے پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »