یمن میں ائیرپورٹ کے قریب دھماکےمیں 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے دارالحکومت عدن کے ائیرپورٹ کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق جب کہ دھماکے کی شدت کے باعث قریبی ہوٹل میں آگ بھی لگ گئی، سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن کے شہر عدن کے ہوائی اڈے کے قریب کار بم دھماکہ 12 افراد ہلاکعدن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یمن کے عبوری دارالحکومت عدن کےبین الاقوامی ہوائی اڈے کے گیٹ کے قریب کھڑی کار زور دار دھماکے سے پھٹ پڑی جس کے باعث کم از 12 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ افغانستان کے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی بیٹنگ جاریٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےکوئٹہ :سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی .تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کے 7 کھلاڑی آج دبئی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے10:36 PM, 30 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : پاکستان کی کرکٹ ٹیم آج  آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی ۔ ٹریننگ سیشن میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، شمالی علا قوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈینگی کے حملے جاری، لاہور میں مزید 2 مریض، اسلام آباد میں ایک شخص جاں بحقAllah Khair kary🤲🤲💚
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »