یاسین ملک کی صحت کی صورت حال پر پاکستان کا اظہار تشویش | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

YasinMalik

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی جیل میں قید حریت کانفرنس کے رہنما یاسین ملک کی صحت کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی جیل میں قید یاسین ملک نے اس سال یکم اپریل سے غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیاہےاور یہ رپورٹ پاکستان کے لئے باعث تشویش ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے یاسین ملک سمیت متعدد حریت رہنماؤں کو تہاڑ جیل میں رکھا ہواہے، اور ان کو عدالت میں بھی پیش نہیں کیا جاتا جبکہ من پسند بیانات لینے کے لئے ان پر تشدد کیا جاتاہے، اس طرح سے کشمریوں کی آواز دبانا باعث تشویش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردیسرینگر: (ویب ڈیسک) ظالم بھارت کی قید میں موجود حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردی ہے۔ شریعت میں اس طرح کی وصیت جائز نہیں ہے، علماء سے پوچھ لیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردیسرینگر: (ویب ڈیسک) ظالم بھارت کی قید میں موجود حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم آج سے داخل ہوگا، اسلام آباد میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فخر عالم کی وزیر اعظم سے ملک میں لاک ڈاؤن کی درخواست - Entertainment - Dawn NewsWhen will the Billionaires & Millionaires of Pakistan come out, use the only thing they have, Money/Wealth, to help the people of Pakistan, like the daily wagers, in these times of emergency & crisis? falamb3 MalikRiaz_ MManshaOfficial FaisalJavedKhan ArifAlvi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، صوبائی وزیر صحت کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے آنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »