یااللہ خیر۔۔۔کراچی کے بعد کوئٹہ بھی زور دار دھماکے سے لرز اٹھا, ہلاکتوں کا خدشہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے بعد کوئٹہ بھی زور دار دھماکا

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قندھاری بازار زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں ،ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی تین افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس کاکہناہے کہ دھماکے سے بازار میں کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

ڈی آئی جی فدا حسن نے کہاکہ سوا6 بجے کے قریب قندھاری بازار میں دھماکا ہوا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور10 زخمی ہوئے ،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،دھماکے میں 4 سے 5 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیاگیا۔ مشیر داخلہ بلوچستان میرضیا اللہ لانگو نے قندھاری بازار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دھماکے میں انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے ، امن کے دشمن اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے، دہشت اور وحشت پھیلانے والے باہمت قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے،مشیر داخلہ بلوچستان نے متعلقہ حکام سے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حسبي الله ونعم الوكيل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ ,ہر طرف افراتفری مچ گئی06:46 PM, 18 Dec, 2021, پاکستان, کوئٹہ :کراچی کے بعد کوئٹہ قندرباری بازار میں دھماکہ ہوا ،دھماکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 4 افرادشدید زخمی ہو ئے ۔ ذرائع
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کے ولیمے پر بھی مریم نواز کے جوتے اور کپڑے توجہ کا مرکزمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے میں بھی جلوے بکھیرتی رہیں۔ لِنک: DailyJang MaryamNawaz junaidsafdarwedding
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دھماکا ۔۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے والد بھی جاں بحقکراچی میں دھماکے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کو بھی سزا ہو گینوازشریف کے بعد شہبازشریف کو بھی سزا ہو گی سب ڈرامہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کے بعد فہد مصطفیٰ کا بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہگزشتہ روز شوبز سے کنارہ کشی کا اشارہ دینے والے عدنان صدیق کا ساتھ دینے فہد مصطفیٰ بھی میدان میں آگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرمائی اولمپکس: جاپان بھی امریکا کے نقش قدم پر چل پڑا، چین کی تنقیدجاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپک میں شرکت نہیں کریں گے، ٹوکیو کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »