ہے کو ئی اچھا رشتہ تو میرے وا لدین سے با ت کر ے ۔۔ادا کا رہ نمرہ خا ن

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہے کہ آج کل ان کے والدین کے لیے ایک بہتر رشتے کی تلاش میں ہیں۔ نمرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے نکاح کے ختم ہونے کے حوالے سے کوئی

بھی بات کرنے سے گریز کیا لیکن میزبان کے اصرار پر بس انہوں نے یہ بتایا کہ والدین ان کے لیے رشتہ تلاش کررہے ہیں۔

نمرہ خان کا میزبان کے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ والدین ان کے لیے رشتہ دیکھ رہے ہیں اور اب بس انہیں سب کی دعائیں چاہئیں۔ یا د رہے کہ خاموشی سے نکاح کے بعد نمرہ خان کی شوہر سے طلاق کی خبریں بھی زیرگردش رہ چکی ہیں تاہم انہوں نے کبھی اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MAI SHADI KE LIYE TYAR HO contact me please ......

Ap ko koi ameer shakhs chaye ghreb ko tu ap mun b nai lgO gi

Apnay Waldain ka Number inbox karo 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پریمیئر لیگ سے خوفزدہ بھارت کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشافبھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلیم نہ کرے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مصر: اسکندریہ کے قریب واقع کھنڈرات سے 2400 سال پرانی پھلوں سے بھری ٹوکری دریافتدیکھ بھائی تو جو کوئی بھی ھے دنیا پر رحم کر ،😳😳 240بھی نہیں 2400 🙏🤫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کے علاقے ٹائیگرے اور سوڈان کے درمیان دریا سے 50 لاشیں برآمدایتھوپیا کے علاقے ٹائیگرے اور سوڈان کے درمیان بہنے والے دریا سے 50  لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک سوڈانی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی جارحیت دنیا بھر کی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہی ہے، اسرائیلی وزیراعظم - ایکسپریس اردوتیل بردار جہاز پر حملہ خود اسرائیل نے کیا جس کے ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں، ایرانی وزارت خارجہ تم ہمارے مسلمانوں کے لیے خطرے کا باعث ہو what about poor palestinen Shame on u!!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان عرب ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون و تعلقات کو انتہائی اہم سمجھتا ہے:چیئرمین سینیٹپاکستان عرب ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون و تعلقات کو انتہائی اہم سمجھتا ہے:چیئرمین سینیٹ Islamabad SenatePakistan ChairmanSenate SaadiqSanjrani PTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجھے امید ہے نور مقدم کے قاتل کو سزائے موت ہوگی، شیخ رشیدراولپنڈی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے نور مقدم کے قاتل کو سزائے موت ہوگی افغان تفتیشی ٹیم پاکستان آگئی ہے شیخ رشید صاحب کچھ زیادہ ہی بولتے ہیں اور چھوڑتے بھی ہیں ۔ جو فیصلے کورٹ آپ انکا فیصلہ خود وقت سے پہلے سنا دیتے ہیں ۔ زرا سوچ کر بولا کریں محترم شیخ صاحب ۔ ان بستوں سے عمران بدنام ہوتا ہے ۔ آپ اتنے بڑے اور پرانے سیاستداں ہیں وہ باتیں کریں جس میں یو ٹرن کی گنجائش ہو ۔ الله حافظ ۔ جیسے سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ساہیوال والوں کو پھانسی ہو گئی ہے،،😡🤪😥🤗🤔 absolutely
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »