ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کون تھے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا تعلق لاہور سے تھا، انہوں نے 1989 میں آزاد کشمیر رجمنٹ میں کمیشن لیا تھا

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز نے پاکستان آرمی کے کلیدی عہدوں پر کام کیا، شہادت کے وقت وہ کورکمانڈر 12کور کے عہدے پر تعینات تھے اور بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کےکاموں کا جائزہ لے رہے تھے۔اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں انسٹرکٹر بھی رہے، انہوں نے ٹرپل ون بریگیڈ کی کمانڈ بھی کی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کورکمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد اور 12 کور کے انجینیئر بریگیڈیئر خالد سوار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭😭😭

Soomro hai to sindhi hoga Punjabi kaha se

شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سومرہ لیئہ میں پیدا ہوئے اور یہ اصل سندھی یعنی سماٹ تھے. سرائیکی بیلٹ میں بہت کثیر تعداد میں سماٹ (سندھی) صدیوں سے آباد ہیں

بھائی، سومرو قبیلے سے ہے تو لاہوری کیسے ہوا۔ سندھی ہے۔ مگر اتنا ہے کہ پاکستانی تھا، وطن کے لئے قربانی دی اور شہید ہوا۔

🤣🤣🤣🤣

Mein smjtaa hun iss mein lazami koi na koi gharder shmil ho ga....

Koi na koi gir br zohr hoi hain. Pak army k sth..... Asa mn lanaa namomkim he nhi k mosm khrb tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی کون تھے ؟راولپنڈی : ہیلی کاپٹر حادثےمیں شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے کور کمانڈر کوئٹہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ May Allah forgive all our officers and men, Ameen.Our institutions and army are our pride Some forces are people and institutionsThey are creating misunderstandings and some Logos are included, the helicopter crash can also be a link to it ? Don't know it was an incident or planned آرمی چیف کی دوڑ میں سنیارٹی میں تیسرے نمبر پر تھے, کیا کوئی سنیارٹی میں اوپر آنے کی کوشش کررہا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی فوج کی سالگرہ جی ایچ کیو میں منائی گئی، جنرل باجوہ مہمان خصوصی - ایکسپریس اردوآئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایئرچیف اور پاک بحریہ کے سربراہ نے شرکت کی۔ چین کے سفیر نونگ رونگ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں: ExpressNews Check a civilian is cutting military anniversary cake kia Pakistan k civilians k hathoun ko Mehdi laagi hoi hey
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو دورہ سری لنکا میں موقع ملنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردومحمد رضوان کو کچھ وقت آرام کروانا چاہیے تاکہ وہ بہترین کم بیک کرسکیں، شاہد آفریدی مزید پڑھئے: ExpressNews SAfridiOfficial ne khud kabi aram kar k kisi youngster ko mauqa nahi diya....us time kehtay thay Pakistan me talent hi nahi ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپین میں کثیرالمنزلہ عمارت میں دھماکہ، ایک شخص ہلاکPakistan ki khabar rkha kro pakistan me kiya ho rha hy app logon ko pta hy ya nhii bohat badi game chall rahii hy pakistan barbad ho raha hy en siyasat dano k hato se.....😭😭😭😭😭😭😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمیاین آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 822 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 392افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انکم ٹیکس میں ہوش رُبا اضافہ، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جامانکم ٹیکس میں ہوش رُبا اضافہ، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام arynewsurdu ہڑتال کا مین دروازہ آپ کا جی ایچ کیو ہے اگر آپ کو نہیں پتہ تو گوگل میپ سے معلومات لے کر راولپنڈی جی ایچ کیو کے سامنے ہڑتال کیجئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »