ہو سکتا ہے اگلا استعفیٰ صدر پاکستان کا ہو، مریم اورنگزیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کی ترجما ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے اگلا استعفیٰ صدر پاکستان عارف علوی کا ہو۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مریم اورنگزیب نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ وفاقی کابینہ کا اعلان آج متوقع ہے، وفاقی کابینہ حلف کب اٹھائے گی اس کی ابھی تصدیق نہیں کرسکتی ۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔قاسم سوری کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ پارٹی وژن کے مطابق دیا، استعفیٰ پارٹی کی جمہوریت کے ساتھ اس کی وابستگی کی علامت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شھباز شریف

Dalal

للگتا ہے بیوٹی پارلر والا اب دوبٸی سے آتا ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اسی استعفے کے بعد ہی تو کھیل کھل کر شروع ہو گا اس زبردستی کی شادی کا 🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابراہم لنکن: ایک موچی کا بیٹا جسے امریکا کا غریب ترین صدر کہا جاتا ہے -ابراہم لنکن: ایک موچی کا بیٹا جسے امریکا کا غریب ترین صدر کہا جاتا ہے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ہمارے ہاں بھی غریب کسان کے بیٹے امیر ترین انسان بنے مثلاً پورا ٹبر چور، زرداری وغیرہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ویسے تو ہمارا وزیر اعظم شہباز شریف بھی وو مزدور کا بیٹا ہے جو پاکستان کا کرپٹ ترین وزیر اعظم ہو گا Hum naumeed hain government say supreme Court say fauj say aurtrust nahi hai kissi per bhi Ab mulk ko chorron k heath aik bar phir day diya hai please koi awaam ki awaaz bhi sunno sab bik gay ho yeah mulk hamara hai ju bohat sacrifices k baad milla hai اموپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکمامپورٹڈ_حکومت_نامنظور [al-Kawthar, 108:3] اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾ بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگا . جی آیاں نوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومتی اتحاد کا 189 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰلاہور : پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد نے 189 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کردیا۔ ”بِھکاریوں“ کے پُورے پُورے خاندانوں کو پَالا جاسکتا ہے لیکن ”لَنگر خانوں“ کو نہیں چلایا جاسکتا - کمال ہے یارر 👌👌 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ بھی دھوکہ دے گا عمران خان صاحب اس نے ندیم ملک کو انٹرویو میں کہا کہ عمران خان کو باجوہ کا احسان یاد رکھنا چاہیے تھا تو سنو عمران خان پہلے بھی عوام کی طاقت سے آیا تھا اور آج بھی عوام کی طاقت عمران خان کے ساتھ ھے باجوہ کو بھی نواز شریف کی دھمکیاں اور گالیاں نہیں بھولنی چاہیے Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟امریکہ اور فرانس میں برڈ فلو کی بیماری پھوٹنے کے باعث دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ادھر یوکرین جنگ کی وجہ یورپی ممالک اور Qk andy pdm pe parny lagy he ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیوں کےانقریب pmln کوپریں گے اموپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن ہر صورت ہو گا، نتیجہ بھی آج ہی آئیگا: ڈپٹی اسپیکراگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ اس نے اسمبلی کے ماحول کو خراب کرنا ہے تو پھر میں نے پریشر لینا نہیں پریشر دینا ہے: دوست محمد مزاری یہ تو آئینی طریقہ کار بھی ھے ۔ الیکشن ہونا چاہیے امپورٹڈ _حکومت _نامنظور عمران خان ہمارا بھائی شریفوں اور زرداریوں نے ٹٹی کھائی😆😆😆 امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور کتیوں_کے_بچے_نامنظور عمران_خان_زندہ_باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پھر جمہوریت کا کیا ہو گا؟ -یہ گھنٹی موت کا اعلان تھی اور گاؤں میں کسی کی موت کی خبر نہیں تھی۔ منظور خدا ہہوگا. خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا. Please contact me Mr. Imran Khan, I have something big for PTI and Pakistan, I have been trying to message you for 1 month but your PTI party has no answer, WhatsApp 00923005092294
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »