ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 2ہزار روپے تک اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں رواں سال تیسری بار اضافہ کردیا، یکم اپریل سے سی ڈی 70، سی بی 150 ایف سمیت دیگر گاڑیوں 2 ہزار روپے تک مہنگی ملیں گیSamaaTV

Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

اٹل ہونڈا کی موٹر سائیکلیں پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں، کمپنی اس سے قبل رواں سال جنوری میں 3 ہزار اور فروری میں 3400 روپے تک گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرچکی ہے۔ ہونڈا کمپنی نے سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک ہزار روپے بڑھا کر 88 ہزار 900، پرائیڈر 100 سی سی کے نرخ ایک ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 500 مقرر کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dollar ka rate tu kam hua hai inn ko kia takleef hui hai ab?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 48ہزار موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے چالانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کے چالان جاری ہیں ،5دن میں ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر48ہزار گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کرونا واءرس کا خیر ہے لیکن پاکستان کو عمرونا واءرس سے خطرہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان تباہی کے طرف رواں دواں ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں1600 سے 3000 تک اضافہمہنگائی سے ستائی ہوئی عوام کیلئے ایک اور بری خبر، اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں1600 سے 3000 تک اضافہ کر دیا ہے ما شا ء اللہ ویری گُڈ ImranKhanPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوامی سواری شہریوں کی پہنچ سے دور، ہونڈا موٹرسائیکل کی قیمت میں ہوشربا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنی اٹلس ہونڈا کی جاب سے قیمتوں میں آئے دن ہوشربا اضافہ کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ عوامی سواری شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ یورپین یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو اغوا وغیرہ کیا جاتا ہے، یہ سالے روشن پہلو کیوں نہیں دیکھتے کہ ان کو دو تین دن بعد چھوڑ بھی تو دیتے ہیں 1500 کو ھوشربہ لکھنے والوں پر لعنت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سپرہائی وے ٹریلر کی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحقکراچی سپرہائی وے ٹریلر کی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق Karachi Three People Killed Motorcycle Collided Super Highway Trailer MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر کار: نکولس جوزف کی انجنیئرنگ سے رابرٹ اینڈرسن کی ذہانت تک -موٹر کار: نکولس جوزف کی انجنیئرنگ سے رابرٹ اینڈرسن کی ذہانت تک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »