ہولی وڈ ادکارہ نایا ریویرا جھیل میں لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طویل ریسکیو آپریشن میں اداکارہ کو تلاش کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں

معروف ہولی وڈ اداکارہ 33 سالہ نایا ریویرا 8 جولائی کو امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب ایک جھیل میں سیر کرنے کے دوران لاپتا ہوگئیں۔کے مطابق نایا ریویرا 8 جولائی کو دوپہر کو اپنے 4 سالہ بیٹے کے ساتھ لاس اینجلس سے 45 میل دوری پر واقع پیرو جھیل کی سیر کرنے پہنچی تھیں۔

حکام نے بتایا کہ اداکارہ کی بوٹ کے پاس سے ایک اور بوٹ گزری، جس نے بوٹ پر تنہا بچے کی موجودگی کی اطلاع دی اور جس پر ریسکیو کارروائی کا آغاز کیا گیا۔ حکام نے تصدیق کی کہ کرائے پر حاصل کی گئی بوٹ پر اداکارہ کو دیا گیا لائف سیونگ جیکٹ بھی ملا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جیکٹ کے بغیر پانی میں اتریں یا حادثاتی طور پر گر گئیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے اسی حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اداکارہ کو لاپتا ہوئے 24 گھنٹے کا وقت گزر چکا ہے اور انہیں 9 جولائی کی دوپہر تک نہیں تلاش کیا گیا۔حکام نے اطلاع ملتے ہی 8 جولائی کی دوپہر کو ریسکیو آپریشن شروع کیا تھا، تاہم رات کو یہ آپریشن روک دیا گیا تھا اور پھر 9 جولائی کی صبح کو ریسکیو آپریشن کا...

انہیں سب سے زیادہ شہرت فاکس ٹی وی کے میوزیکل ڈراما گلی سے ملی تھی اور مذکورہ ڈرامے کی کامیابی کے بعد ہی انہیں متعدد ڈراموں میں کام کی پیش کش ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بولی وڈ کامیڈین جگدیپ جعفری چل بسے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بولی وڈ کامیڈین جگدیپ جعفری چل بسے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ پرینکا چوپڑہ انسٹاگرام رچ لسٹ میں شامل ہونے والی پہلی بالی وڈ شخصیتاداکارہ پرینکا چوپڑہ ہوپر ہیڈکوارٹر کی چوتھی سالانہ انسٹاگرام رچ لسٹ میں شامل ہونے والی پہلی بالی وڈ شخصیت ہیں جنھیں ایک پوسٹ کے لیے دو لاکھ نواسی ہزار ڈالر مل سکتے ہیں۔ انسٹا گرام پر پرینکا کے پانچ کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ فولور ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں پاکستانی فاسٹ باﺅلرز ناکام ہو سکتے ہیں کیونکہ۔۔۔ جنید خان نے پریشان کن بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جنید خان کو انگلینڈ میں پاکستانی فاسٹ باﺅلرز کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا ہے جن کا کہنا ہے کہ گیند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بولی وڈ کامیڈین جگدیپ جعفری چل بسے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بولی وڈ کامیڈین جگدیپ جعفری چل بسے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »