ہواوے کا گوگل اپلیکیشنز کے بغیر نیا سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: چینی کمپنی ہواوے آئندہ ماہ اپنا نیا سمارٹ فون متعارف کرا رہا ہے۔ اس موبائل فون کا نام ’’میٹ 30‘‘ ہے جو گوگل اپلیکیشنز کے بغیر متعارف کرایا جائے گا۔رساں ادارے کے مطابق گوگل کے ترجمان نے تصدیق

کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائی پابندیوں کے باعث انکی کمپنی ہواوے کو نئے موبائل کے لیے جی میل، میپس اور یوٹیوب جیسی ایپلیکیشنز فراہم نہیں کر پائے گی جسکے نتیجے میں ہواوے’اوپن سورس اینڈرائیڈ سسٹم‘ ہی حاصل کر سکے گا اور اسکے موبائل میں مذکورہ اپلیکیشنز انسٹال نہیں ہو گی۔یاد رہے کہ قومی سلامتی کے خطرے کے پیش نظر لگائی جانے والی امریکی پابندیوں سے قبل ہواوے موبائل فونز کے کاروبار میں سام سنگ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی تھی تاہم پابندیوں کے باعث کاروبار میں خاطر خواہ کمی ہوئی...

ٹیکنالوجی کے ماہر رچرڈ ونڈسر کا کہنا ہے کہ ایپلیکیشنز کے بغیر ہواوے کے لیے اپنے صارفین کو کمپنی کے موبائل فونز خریدنے پر قائل کرنا بہت مشکل ہو گا اور خدشہ ہے کہ کمپنی مختلف ممالک میں اپنے لاکھوں صارفین کو کھو دے گی۔ان کا کہنا تھا کہ چائینز صارفین موبائل فون خرید کر مختلف اپلیکیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے کے عادی ہیں مگر دنیا کے دوسرے ممالک کے صارفین جب موبائل خریدتے ہیں تو انکی سوچ ہوتی ہے کہ تمام ایپس پہلے سے ڈاؤن لوڈ ہوں۔ ہواوے کی تمام حریف کمپنیوں میں گوگل ایپلیکیشنز انسٹال ہوں ایسے میں صارفین کے لیے...

یاد رہے کہ امریکی پابندیوں کے بعد سے ہواوے اینڈرائیڈ کی طرز پر اپنا آپریٹنگ سسٹم بنا رہی ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ آیا یہ سسٹم چین کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی اینڈرائیڈ کی طرح کام کرے گا یا نہیں۔ ہواوے نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر امریکہ اجازت دے تو کمپنی اینڈرائیڈ سسٹم کا استعمال کرتی رہے گی تاہم اگر اجازت نہ ملی تو ایک نیا سسٹم بنایا جائے گا۔

امریکی حکام کا الزام ہے کہ چینی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے ہواوے ان کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں مگر ہواوے ان الزامات کی ہمیشہ تردید کرتا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا سٹرائیک کور فارمیشنز کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرینگر میں شوٹرز تعینات، نکسل باغیوں کا کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وادی پر جبری پابندیوں کا 26 واں روز، کشمیریوں کا احتجاج کا اعلانسرینگر (ویب ڈیسک) جنت نظیر وادی پر قابض فوج کی جبری پابندیوں کا 26 واں روز ہے، کشمیریوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ہواوے کا نیا سمارٹ فون گوگل ایپ کے بغیر لانچ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلمان رکن کانگریس کا قتل کی دھمکی کا انکشافامریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما الہان عمر کا کہنا ہے کہ جب تک ایسے شرپسند لوگ میرے اور دوسرے لوگوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بنے رہیں گے، مجھے سکیورٹی رکھنے کی حقیقت کو ماننا پڑے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ریٹنگ ایجنسی کا پاکستانی معیشت کا آؤٹ لک مستحکم قرارنیویارک : عالمی ریٹنگ نے پاکستانی معیشت کا آؤٹ لک مستحکم برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف اور دیگر فنڈنگ ملکی معیشت کوسہارادینےمیں مدد دے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »