ہواوے نے گوگل میپس کا متبادل ڈھونڈ لیا - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈچ نیوی گیشن اور ڈیجیٹل میپنگ کمپنی ٹام ٹام نے ہواوے کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے Huawei Smartphones DawnNews

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل سروسز سے محرومی کے بعد سے ہواوے کی جانب سے متبادل ایپس اور سروسز کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔

دونوں کمپنیوں کے درمیان اس حوالے سے کچھ عرصے سے بات چیت جاری تھی، مگر اسے عوام کے سامنے اب لایا گیا ہے۔ ہواوے کی جانب سے امریکی پابندیوں کے بعد اینڈرائیڈ کے متبادل آپریٹنگ سسٹم ہارمونی کو گزشتہ سال اگست میں متعارف کرایا گیا تھا مگر اسے اسمارٹ فونز کی جگہ فی الحال اسمارٹ ٹیلیویژن یا ایسی ہی مصنوعات میں استعمال کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں، امپائر نے بھی آنکھیں بند کر لیںواقعے پر آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر نے نشاندہی کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح امپائر نے قوانین کی دھجیاں اڑانے والے پلیئر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا، انہوں نے کہا کہ اگر میں امپائر ہوتا اور یہ سب دیکھتا تو پلیئر کو ضرور وارننگ دیتا، اگر فیلڈ امپائر معاملے کو نظر انداز بھی کرتا ہے تو تھرڈ امپائر کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہواوے بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑیاں بنانے کی خواہشمندلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جدت کے لیے ٹیکنالوجی اہم کردار ادا کرتی جا رہی ہے، ٹیکنالوجی کی انڈسٹری میں چین اربوں ڈالرز انویسٹ کر رہا ہے، اسی حوالے سے بیجنگ کی موبائل فون انڈسٹری بھی دنیا بھر میں اپنا نام کمانے کیلئے متحرک ہے، چینی کمپنی ہواوے نے امریکا سمیت دنیا بھر کی مشہور کمپنیوں کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے، اب سمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی ہواوے نے بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑیوں میں دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔ Sir europe mai aisi cars chalti hain nt in asia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہواوے ایک بار پھر تباہی مچانے کو تیار، نئے فون کی تصاویر لیکہواوے ایک بار پھر تباہی مچانے کو تیار، نئے فون کی تصاویر لیک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرامک اور شیشے سے بنا ہواوے کا سات کیمرے والا فون - ایکسپریس اردوہواوے کا نیا پی 42 کا اسکرین 1440 پکسل اور 120 ہرٹز کا حامل ہوگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں - ایکسپریس اردواصل کے بجائے دوسرے ڈاکٹر سے رپورٹس بنوا کر بھیجی گئیں، پلیٹ لیٹس کی تفصیلات نہیں کتے کے بچو خبر میں الفاظ کا ٹھیک استعمال کیا کرو تمہارا بہنوئ عمران نیازی اس قوم کو پچھلے 22 سال سے بیوقوف بنانے کی کوشش نہیں کر رہا بلکہ بنا رہا ہے۔ بغیرت ایکسپریس والے کس کے کہنے پر ایسے الفاظ استعمال کیے تم نے بہن چودو ؟؟ Nawaz Sharif has proven himself to be a greatest BAHROOPIA of Pakistan, all physicians lab technicians n concerned medical institutions in the country involved in manipulating n giving false tests reports of NS white platelets need to be investigated fr ncsry action agnst them N league ke pp Ka be misaal jhut hai inko sakht saza di jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ نے آٹا بحران پر آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیااسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے آٹا بحران پر آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تین لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی سمری اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »