ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا نئی قیمت کیا ہو گئی؟؟پریشان کن خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟؟پریشان کن خبر

پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔مذکورہ اضافے کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت 90 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 94 ہزار 900 تک پہنچ جائے گی۔ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت بھی 4 ہزار روپے جبکہ پرائڈر کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت 97 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ ایک ہزار 500...

موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی جی 125 کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 500 سے بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار 500 روپے ہوجائے گی۔اسی طرح سی جی 125 ایس ای کی قیمت 5 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 82 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔سی بی 125 ایف اور سی بی 150 ایف کی قیمتوں میں فی کس ساڑھے 6 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔مذکورہ اضافے کے بعد سی بی 125 ایف کی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے...

ہونڈا سی بی 150 ایف ایس ای کی قیمت بھی ساڑھے 6 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 71 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ رواں برس ہونڈا اٹلس کی جانب سے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں یہ 7 ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙊🙊🙊

لعنت ھے ھنڈا کمپنی اور اس کے موثر سائیکل پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف کی فیملی نے DC سے معذرت کیوں کی؟فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کارکردگی پر مبارکباد دینے کیلئے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دے دی، تاہم آصف علی کی فیملی نے مصروفیت کی بناء پر ڈی سی آفس جانے سے معذرت کر لی۔ اس ڈی سی کو شرم آنی چاہیے جو قومی ہیرو کے گھر جانے کہ بجائے افسرے کے نشے میں دھت الٹا فیملی کو اپنے دفتر بلا رھا۔ Public servants better avoid such gestures of “win friends and influence people.” Leave it the public representatives.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اشیائے ضرورت کی قیمت میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیRising prices of essential commodities in Pakistan have made the lives of citizens miserable
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہری نے موٹر سائیکل کو ’جہاز‘ بنایا، دلچسپ ویڈیو وائرلشہری نے موٹر سائیکل کو ’جہاز‘ بنایا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Us NY Imran Khan bunny ki Koshish ki this.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان کرکٹر راشد خان نے شہناز گِل کی پوسٹ پر کیا کہا؟جانیےشہناز گِل نے اس گانے کا ویڈیو کلپ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا جس پر شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے شہناز گِل کے لیے حوصلے بھرے پیغامات جاری کیے Hi 1. Family visas/Our Expertise👪 2. Immigration Appeals/Our professionalism🎊 3. Legal Representation/We Are Unbeatable👍 4. Working only and only for you!👨‍💼 5. Our Team Works With a Dedication!✨ Kia kaha? Ab hamai yai link pai click karna hoga yai janai kai lia? Bas b karo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردووزیراعظم مودی کا اجلاس میں شرکت کے لیے اٹلی جانا پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کے بغیر ناممکن تھا مودی ایک ریاستی تخریب کار ہے بھلا مجرموں کو بھی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت دی جانا چاہے ممودی عیسائیسوں اور مسلمانوں پر مظالم ڈھانے کا ملزم ہے اور ہزاروں کشمیریوں کا قاتل Ku di ijazat es Hitler KO Bas yahi baki rah gya tha PTI sham on u
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مفتی منیب نے کالعدم تنظیم کی گارنٹی لے لیسابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے حکومت کو گارنٹی دی ہے کہ آئندہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کرے گی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang وہ پوچھنا یے تھا کہ آنے والے رمضان المبارک اور عید کے چاند کا اعلان بھی منیب الرحمان صاحب کریں گے یاپوپل صاحب کریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »