ہنستے مسکراتے معذور ٹک ٹاکر بہن بھائی کی جوڑی، ملیے ہنزہ اور طیب سے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنستے مسکراتے معذور ٹک ٹاکر بہن بھائی کی جوڑی، ملیے ہنزہ اور طیب سے ARYNewsUrdu

کراچی : معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنی صلاحیتوں کا جادو جگانے والے فیصل آباد کے معذور بہن بھائی ہنزہ بتول اور طیب جنہوں نے اپنی کمی کو اپنی معذوری نہ بننے دیا۔

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی یہ معذور بہن بھائی عزم و ہمت کی بہترین مثال ہیں جنہوں نے اپنی خود اعتمادی حوصلے اور صلاحیت سے اپنا مقام بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔