ہم ہتھیار نہیں پھینکیں گے: شیخ رشید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج بھی کہتا ہوں ہمیں یک زبان ہوکر مستعفی ہونا چاہیے اور باہر نکلنا چاہیے: وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں کہتا تھا استعفے دے دو، نئے الیکشن کرادو اور اسمبلی توڑ دو میں اس وقت بھی ٹھیک تھا، جب کہتا تھا گورنر راج لگادو تو اس وقت بھی ٹھیک تھا۔سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

انہوں نے کہا کہ آج بھی کہتا ہوں ہمیں یک زبان ہوکر مستعفی ہونا چاہیے اور باہر نکلنا چاہیے، قوم کو بتانا چاہیے ان کے اصل چہرے کیا ہیں یہ کرائے کے ٹٹو ہیں، یہ وہ غیر سامراجی سنڈیاں ہیں جو پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی کو کھائیں گی، ان کے خلاف یہ ایک ہی حل ہے۔ شیخ رشید کاکہنا تھا کہ پاکستان میں کوئی سمجھ رہا ہے کہ قوم کو سمجھ نہیں آئی کہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کس طرح ہوا اور کس نے کیا، قوم کو سب سمجھ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر کوئی اس کیس میں بے نقاب ہوگیا ہے جب کہ ان چوروں کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، اگر کوئی سمجھ رہا ہےکہ ہم ہتھیار پھینکیں گے تو نہیں جناب۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hhhhhh

یہی بندہ ہے جس نے خان کی واٹ لگای ہے اسے غلط مشورے دے دے کر

Apni G me Dal lo Sare hathyar

Everyone need to think which is better for pakistan either Imran khan or Shabaz sharif because today's vote for no confidence historical day for Pak . so please politician what ever you take decision that in future you do not have to regret whether your decision is wrong or right

ہتھیار پھینک دو تمھارے انہی مشوروں نے خان کا بیڑا غرق کردیا ہے

You are rejected pupit, goodbye

جھوٹ کا نام ہتھیار رکھ لیا ہے جناب نے

تم شکوار چھوڑ کر بھاگو گے

شیخ صاحب تم عبرتناک شکست کے لئے تیار رہو

شیخ صاحب اب آپکے پاس تو ہتھیار ہے ہی نہیں تو پھینکیں گے کیا

Aik seat roola janj jinna

Tera hatyar ab kaam ka bhi nahi raha Sheda Talli

ہم ہتھیار نہیں پھینکیں گے ہم تھوک پھینکیں گے اور اسے چاٹیں گے۔ شیخ رشید

جی او رانا

Haam aap k hathiyar aap ki tashreef mai de dein gy

شیدا ٹلی میرا روزہ نہ خراب کر

Tuj ko talli rana Sana ullah tell kare ga mondey ko

Besharam aadmi.

عمران نیازی کو ڈبونے والوں میں تم پہلے نمبر پر ہو

Sheikh rasid ho Gaya Fawad chaudhari ho kya ine donon ko bhi pakad kar rakhe hain Badi गालम-गलौज se baat karte hain log

ایک زات اوپر بھی ھے

نہ پھینکو ہم تمہیں اپنے ہتھیار پر بھی نہیں مارتے زلیل انسان زیادہ ھتھیار پر نہ چڑھ

Tusi phenkna na apne utte istmal kr lena.

Hethyaar I Thanda tay kashmir lab ka azad ho Chaka hota. Tu nay Sigaar uthanay ko Targeh dee

بس تسی چک کے ای رکھو

سیدھا استعفیٰ دیں گے 😄

Water Gun ki baat kr rahy han

ہتھیار تو کب کے پھینک کر بھاگ لئے سر آپ لوگ اور سب سے آگے آپ تھے

Hathyar apni pass rako..tumary pas htyaar hoti to ap shadi na ker lotay..hahahaahh

تُم ہتھیار نہیں پھینکو گے تو پھر نوازشریف کے ہتھیار پہ چڑھو 💪

Nahi kary ga kabi bi

بے فکر رہو ہم اپنے ہتھیار تمہارے ✋ میں پکڑائیں گے ذرا مضبوطی سے پکڑنا ۔۔ کہیں ہاتھ ✋ میں ہی نا چھوٹ جائے 🤣😅😅🤣😂😂🤣🤭🤭

Shidy talli tum aik ghatia insan ho tum ab kuch bi nahi kar sakty ho dafa ho jao jo insan apni bv rakh kar jhut bolta raha k meri to shadi nahi hoi jo banda apni maa ka janaza parh kar siyasat chamkany k lia kahta raha mujy janaza nahi parhny dia asy ghatia insan par koi yaqen

جب سیاسی شہادت کا وقت آیا تو دھوتی اٹھا کر بھاک لیے اب باتیں سنو انکی

محبِ وطن پاکستانیوں! غدارِ ریاست ، غدارِ آئین مانے کھپی تان کا میں استعفیٰ نہیں دوں گا والا تھوکا چاٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔ خود بھی اور ساتھیوں کے بھی استعفےٰ دینے کا وقت آگیا۔ مولانا سمیع نے کہا تھا عمران تو ذلیل ہو کے اترے گا۔۔

دی گریٹ سر جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئینی حلف لیا ہے: شاہ محمود قریشیسابق وزیرِ خارجہ، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئین کا حلف لیا ہے۔ اگر میں کہوں کہ میں نے عمران خان کو ووٹ نہیں دینا تو کیا میں غدار ہوں ؟ Follow me Follow back zaroor dounga We can’t let opposition decide what Pakistan will be.They can’t be allowed to destroy Pakistan,it's Civil & Military Institutions,Judiciary and Constitution.We believe this deeply they will not prevail IStandWithConstitution SMQureshiPTI ShkhRasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، چیف جسٹسمعاملہ چھوٹا نہیں کہ مختصر حکم نامے پاس کرنا شروع کردیں،کل فیصلہ کرینگے کہ پنجاب اسمبلی کامعاملہ سنیں یا لاہورہائیکورٹ بھیجیں، چیف جسٹس پاکستان پھر کس لیے بیٹھے ہو ؟؟ تم پھر اس منصب پر بیٹھے کیوں ہو Ok
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے فیصلہ دیکر آئین کو بچایا اصلی سرپرائز ہم دیں گے: شہباز شریفعدالت نے فیصلہ دیکر آئین کو بچایا، اصلی سرپرائز ہم دیں گے: شہباز شریف مزید تفصیل:MoulanaOfficial juipakofficial MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz SupremeCourt SupremeCourtofpakistan TheSC SupremeCourtVerdict Decision سپریم_کورٹ MoulanaOfficial juipakofficial MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz نواز شریف کے وطن واپس آنے کا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اب اس کی صحت ٹھیک ہو گئی ہوگی MoulanaOfficial juipakofficial MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz عدالت فیصلہ میں یہ لکھنا شاید بھول گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو تا حیات صدر بنایا جاے. MoulanaOfficial juipakofficial MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz “And in those moments when one feel afraid,remember that He has crossed a great ocean of fire, His is not a fair weather heart,it is built to outlast storms that is Imran Khan 😎”
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

”ہم وہ کام کر رہے ہیں جو ریاست کو کرنا چاہیے“”ہم وہ کام کر رہے ہیں جو ریاست کو کرنا چاہیے“ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan Pakistan البقرۃ 250 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَؕ اے ہمارے رب ہم پر صبر کا فیضان کر، ہمارے قدم جما دے اور اس کافر گروہ پر ہمیں فتح نصیب کر۔ Blkul عمران نیازی تم اور تمہاری ٹیم ریاست کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم تحریک انصاف کےساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں مونس الٰہیمسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے کہاہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے پاس 189 ووٹ ہیں ،شاہ محمود، اسد عمر اور پرویز خٹک نے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی حماقت سے ہمیں 40% سے ایک دم 90% پر جانے والا 10% پر آگیا ہے آنے والے دنوں میں مائنس ہوتا ہوا دیکھیں گے ان شاءاللہ MaryamNSharif PRani_7 democracypak2 اپنے باپ کی سیاست ڈبونے والا بیٹا کاکے ہن بیشک پی ٹی آئی دے کول لیٹ جاو😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سنگل ہم جنس پرست مرد نے بچے کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کردیاکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک سنگل ہم جنس پرست مرد نے سروگیٹ(متبادل ماں) کی مدد سے بچے کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »