ہم چاہتے ہیں کہ کابل حکومت قائم رہے، خواجہ آصف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم چاہتے ہیں کہ کابل حکومت قائم رہے، خواجہ آصف ARYNewsUrdu

خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان میں بچے بھوک سے مررہے ہیں، دنیا کو افغانستان کی مدد کیلئے آگے آنا چاہئے، افغانستان میں عدم استحکام کا اثر پاکستان پر بھی ہورہا ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ ہم کابل حکومت کے خیرخواہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ حکومت قائم رہے، پاکستان کا افغانستان کے ساتھ تعاون ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ اپنے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے بارڈر سے متعلق معاملہ طے پا گیا ہے، افغانستان نے اپنی غلطی کو تسلیم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phir ap to nhi hain

Tumhare Chanay sey kya ho ga, tumhari value he kya ha Afghan govt kay samnay

وہ خود مختار،غیور قوم کے امین ہیں تمہارے گھٹیا مشوروں کے پابند نہیں، تم تو اپنی ماں اور ملک کو نیلامی پر لگانے والے غدار وطن پٹواری ہو۔

Aor qabol Khan ki hukumat chahata hai.

Tumhari khud ki hakomat jany wali hy

کابل نے امریکہ کو بگایا تم تو اس کے ٹٹو ہو پٹواری

Apni to bachaaa lo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں: خواجہ آصفوزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔ DailyJang سرخرو نہیں ہو رہے NRO لے رہے ہیں عدالتوں سے سرخرو نہیں NRO3 مل رہا ہے خواجہ رنگباز۔کیس فرد جرم تک پہنچ کر فارغ ہو جانے کو سرخرو نہیں کہتے۔نوازشریف کو بلاو اورالیکشن میں اس کی تاریخی شکست دیکھوعوام تیار ہے تمارے تمام سرخرو کیسوں کو نوازشریف کے گلے میں لٹکانے کے لیے۔ KhawajaMAsif NawazSharifMNS MaryamNSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ عمران خان کے محسن ہیں جب قومیں جعلی اور فراڈیے لیڈر کے پیچھے چلنا شروع کردیں تو عذاب آتے ہیں: خواجہ آصف02:34 PM, 11 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران پاکستان پر اچانک نازل نہیں ہوا بلکہ اسے منصوبے کے تحت لایا اسی لیے ہم نواز شریف کے پیچھے نہیں چلتے Sadky jaen apk Bajwa ki sb Tarafdarian q kr rhy hain? Mohsin wo IK ka hai magar bata ye rhy hain🥰 Qoom isliye nawaz bhagoora Kai pheechai Nahi chalti
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چمن بارڈر واقعے پر افغان حکام نے غلطی تسلیم کر کے معذرت کر لی: خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چمن واقعے میں غلطی افغانستان کی افواج کی تھی، افغان حکام نےغلطی کوتسلیم کیا اورمعذرت کی۔ تو پھر ناچو چھ پاکستانیوں کے جنازوں پر What about those killed in that incident Shame on this imported government لعنت تم پر اور ایسی فوج پر۔جو معذرت پر خاموش ہوجائے گی ۔سیاست سے فرصت ملے تو سرحد وں پہ کام کرے نہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اور پھر رابطہ کٹ گیا… - ایکسپریس اردوہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ماحولیاتی تبدیلیاں ہماری دہلیز پر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان ابھی تک اداروں کی منتیں کر رہے ان کے حق میں مداخلت کریں: شیری رحمانعمران خان اسمبلی تحلیل کرنےکو سیاسی دھمکی کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں، حکومت عمران خان کی کسی دھمکی میں نہیں آئےگی، وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان بھوڑیا اپنی عمر تک,,, کھنگاں نال ناں انگڑ اینٹ سے اینٹ بجا دے تمہاری طرح چورسلیمان_شہبازکوگرفتارکرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے اہم بیانسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے لیکن ملک کیسے چلانا ہے کوئی پتہ نہیں۔ لعنت 🖐🖐 دل کئ اتھا گہرائ سے لعنت ھے PMLN پر 🖐🖐Shame on Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif,Maryam Nawaz,Hamza Shehbaz ,zardari,Fazlu Diesel and all PMLN supporters 🖐🖐they have no respect in our hearts and In Sha Allah they will always be disrespected in the Akhirat Amin SumAmin 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »