ہم فرنٹ لائن پر ہیں!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DunyaUpdates DunyaColumns

دیکھتے دیکھتے، ایک نسل ختم ہو جاتی ہے۔ ہم ٹاپ پر پہنچ جاتے ہیں۔ بزرگ قرار دیے جاتے ہیں۔ یہ بزرگی نہیں، دراصل اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ حضور! تیار ہو جائیے! آپ کی نسل کے خاتمے کا آغاز ہونے والا ہے۔ پھر نئی صف سے لوگ ایک ایک کر کے جانا شروع ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ ایک اور نسل غائب ہو جاتی ہے۔ پھر اگلی نسل کی باری آتی ہے۔ بچے جوان اور جوان بوڑھے ہو جاتے ہیں۔ ایک تہہ ہٹتی ہے۔ دوسری تہہ اوپر آجاتی ہے۔ یہی مدبّرالامر کی تدبیر ہے۔ یہی تقدیر ہے...

لاہور میں مرحوم دوست سید آفتاب احمد شاہ کا تعزیتی ریفرنس تھا۔ ان کی صاحبزادی نے کہ کسٹم سروس میں کلکٹر ہیں، اپنے ابو کی اور میری چوّن سالہ دوستی کا مان رکھتے ہوئے بطور خاص اسلام آباد سے بلایا۔ تقریب میں موبائل فون کی آواز دبا دی‘ جسے کہتے ہیں: Silent پر کر دینا۔ ایسا مسجد میں کیا جائے یا کسی تقریب میں، آواز کو دوبارہ بحال کرنا یاد نہیں رہتا۔ تقریب خاصی تاخیر سے ختم ہوئی۔ فون کی آواز ٹھیک کرنا یاد نہ رہا۔ صبح اسی تاخیر سے اٹھنا ہوا جس تاخیر سے ہم جیسے اٹھتے ہیں۔ دیکھا تو رات کے وقت کئی...

ہمارے یہ ماموں، اپنے والد اور بھائی ہی کی طرح طویل قامت تھے۔ غضب کے شہسوار! نیزہ بازی کے ماہر! بے خوف! جیسے اس نسل کے لوگ تھے۔ رات کے بے پناہ اندھیرے میں سفر کرتے۔ کبھی پیدل کبھی گھوڑے پر۔ وہ ان لوگوں میں سے تھے جن کی عزت، منصب یا امارت سے نہیں بلکہ علم، وجاہت اور شخصیت کی بنا پر کی جاتی ہے۔ ہجوم جنہیں دیکھ کر خاموش ہو جاتا ہے۔ علاقے کے جھگڑے جن کی دانائی سے ختم ہو جاتے ہیں۔ لاٹھیاں اور بندوقیں اٹھائے، بپھرے ہوئے لوگ جن کی حکمت سے، چپ چاپ بیٹھ جاتے ہیں۔ پورے علاقے میں ان کا احترام تھا۔ شادیوں...

امی جان اور بڑے ماموں کی وفات کے بعد ننھیال صرف انہی پر مشتمل ہو کر رہ گیا تھا۔ ہم بھائی کوشش کرتے کہ جتنی زیادہ ممکن ہو ان سے ملاقات ہوتی رہے۔ ذیابیطس کا عارضہ لاحق ہو گیا۔ بہت بہادری سے بیماری کا مقابلہ کرتے رہے۔ اپنے معمولات، زمینوں کی دیکھ بھال، مسجد کے امور، علاقے میں آنا جانا، سب کچھ معمول کے مطابق جاری رکھا۔ ذیابیطس دیمک کی طرح کھاتی ہے خاص طور پر ان افراد کو جو دیہات میں رہنے کی وجہ سے ڈاکٹر اور ہسپتال سے دور ہوتے ہیں۔ ماموں جان کو سر اور ہاتھوں میں رعشہ شروع ہو گیا۔ آسٹریلیا میں ایک...

اب ہماری نسل فرنٹ لائن پر ہے۔ اس دنیا میں کوئی ہمیشہ کے لیے رہتا تو وہ پیغمبر ہوتے۔ خاتم النبیین ہوتے عAdvertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم تاریخ کب درست کریں گے؟''ہم نے تاریخ کے خلاف اعلانِ جنگ نہیں کیا ہے۔ ہم ترمیم پسند نہیں ہیں اور تاریخ بدلنے کا مطالبہ نہیں کر رہے۔ ہم تو صرف یہ بات یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ عوام کو پوری کہانی سنائی جائے۔ پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہم پیچھے کیوں رہ گئے؟ - ایکسپریس اردوحقیقت کو شاید ہی اب کوئی تسلیم نہ کرتا ہوکہ ہمارا ملک ترقی کی دوڑ میں دنیا کے ملکوں سے کافی پیچھے رہ گیا ہے۔ Due to a two main crupt person name zardare and nawaz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت بڑا ٹاکرا:برطانوی ہائی کمشنر کا بھارتی ہم منصب کوتیار رہنے کا پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’شاباش گرین شرٹس ہم نے اس فتح کا مزہ چکھنے کے لیے طویل انتظار کیا ہے‘گزشتہ شب پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا sajidzeb46 یہ کونسی نیا ڈرامہ ہے ؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’کچھ لوگوں کو قبرستان کے اوپر رہنا عجیب لگ سکتا ہے مگر ہم اس کے عادی ہیں‘ - BBC News اردوشمالی چلی کے ایک قصبے میں لوگ طویل عرصے سے انسانی باقیات کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں اور اب ان باقیات کو عالمی ورثہ قرار دے دیا گیا ہے۔ S this the real face of Bi Bi G
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انہیں'' فنٹاسٹک ٹی '' پلانا نہ بھولنا ۔۔۔اسد عمر کا بابر اعظم کو مشورہپہلے ہم ان کو پھینٹی لگاتے ہیں ۔۔پھر جب یہ آسمان سے زمین پر آجاتے ہیں توچائے پلاکر گھر بھیجتےہیں Ye kamina to bat b mat kary
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »