ہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحق ARYNewsUrdu

ایڈلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے اچھا ہے، میچ میں سوفیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈلیڈ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے، چانس ملا تو سو فیصد کارکردگی دکھاؤں گا۔اسی طرح قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بھی دوسرا ٹیسٹ میچ کم بیک کے لیے اہم قرار دیا ہے، ان کا گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی کھلاڑی کی صلاحیت پر شک نہیں ہے، دوسرے میچ میں خامیوں پر قابو پائیں گے۔

اظہر علی نے بابر اعظم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ بابر ہر فارمیٹ میں اچھا کھیل رہے ہیں، ٹیسٹ کرکٹ میں اب ان سے اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کرانا چاہتے ہیں، بابر کا بیٹنگ آرڈر میں نمبر اس وقت تبدیل کیا گیا جب وہ پرفارم نہیں کررہے تھے۔خیال رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہے، ڈے نائٹ ٹیسٹ کے لیے پریکٹس کا آغاز آج سے...

دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم گزشتہ روز برسبین سے ایڈلیڈ پہنچی، دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے کھیلا جائے گا، آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha. Isko night main ball kaisy Nazar aye ge

😹😹😹😹

KYA APP BHI COME BACK KARY GAI?

سب ایسے ہی کہتے ہیں کہنے میں حرج ے

Khuda ko mano

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے: مکی آرتھرلاہور: (علی مصطفیٰ) قومی ٹیم کے سابق کوچ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ممکنہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے، ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلانا چاہیے۔ All team zero pa out hu gi Hopefully No Way...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکنخون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکن مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گاپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گا Pakistan Cricket PAKvsAUS AUSvPAK SecondTest TestMatch Friday PlayedInAdelaide ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ CricketAus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امام الحق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے تیار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ میں کم بیک کرنے کے لیے پر اعتماد ہیں، امام الحق ہونا کچھ بھی نہیں اس نمونہ سے اس ٹیسٹ میں بافضلہ خدا اننکز کی شکست ہونی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »