ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ججوں کے خط پر تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے،جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو اسمبلی میں طلب کیا جاسکتا ہے، ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ،جنرل (ر) باجوہ نے مجھے پیغام بھجوایا میں تمہارے ساتھ یہ...

دیکھنا ہوگا عدلیہ میں مداخلت کی روک تھام کا کیا بندوبست ہوسکتا ...ایشوریا رائے کی وہ حرکت جس سے ان کی نند شویتا کو نفرت ہے

ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ؟ خواجہ آصف ایک بار پھر کھل کر بول پڑےاسلام آباد وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ججوں کے خط پر تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے،جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو اسمبلی میں طلب کیا جاسکتا ہے، ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ،جنرل باجوہ نے مجھے پیغام بھجوایا میں تمہارے ساتھ یہ کردوں گا، پہلے بھی جنرل باجوہ نے ہی مجھے اندر کروایا...

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں کیا ۔ پروگرام میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے بھی شرکت کی ۔ پروگرام میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ سیاست اور عدالتی معاملات میں خفیہ اداروں کی مداخلت روکنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مشترکہ حکمت عملی بنانی ہوگی۔ بیرسٹر گوہر خان نے فیض حمید کیخلاف انکوائری کی حمایت بھی کردی۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے گذشتہ 5سال میں کیسا سلوک کیا گیا ، کن تکالیف کا سامنا رہا؟انصار عباسی اہم تفصیلات سامنے لے آئےسواد by صدیق سنز کی سحری کی دھوم، کیا کچھ بنایا جاتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ فوجی افسران سے متعلق کوئی تضحیک آمیز بات نہیں کی،مجھے دھمکیاں دی ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نےخود کوملنے والی دھمکیوں سے متعلق  کہا ہے کہ میں نے ریٹائرڈ فوجی افسران سے متعلق کوئی تضحیک آمیز بات نہیں کی، ہمیں بریفنگ میں امید دی گئی تھی کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ واپس آئیں گے تو ملک میں امن ہوگا، اب ہونے والی شہادتیں اسی میٹنگ کا شاخسانہ یا تسلسل ہے، ہمیں جو دلاسے دیئے گئے وہ غلط ثابت ہوئے کوئی تو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیامصنوعی ذہانت کے ذریعے ہم اپنے کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور اس میں تیزی بھی لاسکتے ہیں، موسیقار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظمشہباز شریف کی وزیرستان میں حملے میں شہید فوجی افسران کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »