ہم خود کراچی کو سندھ سے الگ ہونے نہیں دیں گے، وزیرقانون - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آرٹیکل 149 کا نفاذ بلدیاتی نظام مضبوط بنائے گا،اس آرٹیکل کا مطلب کراچی اور سندھ کے درمیان تقسیم پیدا کرنا نہیں،فروغ نسیم مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Sindh Article149 LawMinister FaroghNaseem

وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 149 کا نفاذ مختلف صوبوں میں صرف بلدیاتی حکومتی نظام کو مضبوط اور بااختیار بنائے گا اور یہ کسی بھی طریقے سے ایسا معاملہ نہیں جسے متنازع سمجھا جائے۔

ڈاکٹر فروغ نسیم نے بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ یہ آرٹیکل 'صرف کراچی کے لیے نہیں ہوگا، اگر وفاقی کی جانب سے بنائی گئی سفارشات کامیاب ہوتی ہیں تو اس سے سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دیگر شہروں کے لیے راستہ روشن ہوگا'۔انہوں نے وضاحت کی کہ 'اگر کنڈیارو، ڈپلو یا دادو کی مقامی حکومت بااختیار ہوتی ہے تو اس سے نہ پی ٹی آئی کا فائدہ ہے اور نہ ہی ایم کیو ایم کو اس سے فائدہ پہنچے گا، یہ ان کی اپنی بلدیاتی حکومت کے لیے فائدے مند ہے جو وہاں موجود ہے اور میں ان کے لیے کیس لڑ رہا...

اس موقع پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ ' ہم تو خود یہ کہتے ہیں کہ کراچی کو سندھ سے الگ ہونے نہیں دیں گے'۔ سندھ کے وزیربلدیات ناصر حسین شاہ سے متعلق سوال کے جواب میں ان کا کہنا کہ 'ناصر حسین شاہ تب شرکت کریں جب انہیں کمیٹی میں شامل کیا جائے، یہ ہمارا صوابدیدی اختیار ہے کہ ہم انہیں کمیٹی میں شامل کریں یا نہ کریں، وہ ایک اچھے آدمی ہیں'۔دوران گفتگو وزیرقانون نے یہ انکشاف بھی کیا کہ حکومت کی جانب سے متعارف کروائے جانے والے نئے قوانین کے تحت قومی احتساب بیور کیسز میں جو بھی 50 کروڑ یا اس سے زائد کے غبین میں ملوث ہوگا اسے جیل میں 'سی' کلاس ہی دی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ماں نے بیٹی قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا نریندر مودی نہیں جانتا کے ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں ہمارے پاس ایٹمی بم ہیں ؟؟؟ کیا وہ نہیں جانتا کے کلبوشن کو ہم نے علمی عدالت میں سزا دلوائی؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صوبائی خود مختاری کیخلاف کوئی کام نہیں کریں گے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم نے امریکی صدر کے دفتر کی جاسوسی نہیں کی: اسرائیلخبر رساں ادارے ’پولیٹیکو‘ نے تین سابق اعلیٰ امریکی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی کہ وائٹ ہاؤس کے قریب ملنے والے جاسوسی کے آلات کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کل دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »