ہم خود اپنی قبریں کھود رہے ہیں: یو این سیکریٹری جنرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم خود اپنی قبریں کھود رہے ہیں: یو این سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

گلاسگو: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہم اپنی قبریں خود کھود رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں ناکامی دنیا کی آبادی کو تباہ کر دے گی۔

ماحولیات پر سربراہی کانفرنس کے دوسرے دن یو این چیف نے حیاتیاتی ایندھن کی انسانی لت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم خود اپنی قبریں کھود رہے ہیں، یہ لت غیر پائیدار عالمی حرارت کے ذریعے نہ صرف انسانیت بلکہ خود سیارے کو بھی تباہی کے دہانے کی طرف دھکیل رہی ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم حیاتیاتی تنوع کا وحشیانہ استعمال کر رہے ہیں، کاربن سے خود کو مار رہے ہیں، اور فطرت کے ساتھ ہمارا برتاؤ بیت الخلا جیسا ہے، ہم جلا رہے ہیں، ڈرلنگ کر رہے ہیں اور کھدائیاں جاری ہیں، ہم دراصل اپنی قبریں کھود رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دوراندیشی اسی میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے ڈرے ہوئے انداز میں بیٹنگ کی،کوہلی کا اعتراف،کرکٹرز کی بھارتی ٹیم پر تنقیدAll that glitters is not gold Darpok landy dogs 😂🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ہر بات کی ذمہ داری ہم پر ڈال دی جاتی ہے، پھر وفاق بھی ہمارے حوالے کر دیں'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Sairbeen: Love-hate relationship of TLP and Pakistani state - BBC URDUٹی ایل پی کی حمایت اور مدد کرنے والے کیا اب خود اپنی ہی پالیسی کے نتائج بھگتنے پر مجبور ہیں؟ Mehmal سیربین کی مکمل قسط یہاں دیکھیں: sairbeen TLP pakistan bbcurdu Mehmal Mehmal Mehmal Lanat
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی پراڈکٹس ہر اعتبار سے معیاری اور لاجواب ہیں: قونصل جنرلدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی مصنوعات ہر اعتبار سے معیاری اور لاجواب ہیں اگر بیرون ملک پاکستانی مصنوعات کو فروغ دیا جائے تو ملکی معیشت بھی مضبوط ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک ریٹائر منٹ لے رہے ہیں؟؟؟اہم اعلان کردیاپاکستان کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک ریٹائر منٹ کے حوالے سے سوال کا جواب گول کرگئ He should not. Too many cricket left in him. Better then many players like Azam Khan etc etc
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جب اندرا گاندھی کو خون کی 80 بوتلیں لگیں - BBC News اردوخفیہ اداروں نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس سے سکھ سیکورٹی گارڈ کو ہٹا دیا جائے، فائل اندرا گاندھی کے پاس پہنچے تو انہوں نے فائل پر لکھا کیا ہم سیکولر نہیں ہیں؟ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔۔۔۔۔٨٠ بوتلیں 😬 Brave woman
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »