ہم جنس پرست لڑکیوں نے ڈی این اے کرایا تو آپس میں بہنیں نکلیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں دو ہم جنس پرست لڑکیاں گزشتہ دو سال سے تعلق میں تھیں اور اب جا کران پر باہم رشتے کے متعلق ایسا انکشاف ہوا ہے کہ سننے والے بھی

دنگ رہ گئے۔ دی سن کے مطابق ان لڑکیوں کے نام کیرلے اور مرسیڈیز ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنے ڈی این اے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا اور اس مقصد کے لیے ڈی این اے کٹس خرید لیں۔ اس ٹیسٹ میں یہ بات منکشف ہوئی کہ وہ دونوں درحقیقت باہم سوتیلی بہنیں ہیں۔

کیرلے اور مرسیڈیز نے ٹک ٹاک پر ایک مشترکہ اکاﺅنٹ بنا رکھا ہے جہاں انہوں نے ایک ویڈیو میں اس حوالے سے بتایا ہے۔ کیرلے اور مرسیڈیز ویڈیو میں بتاتی ہیں کہ وہ دو سال سے خوشگوار تعلق میں ہیں اور اب جا کر انہیں معلوم ہوا ہے کہ وہ باپ کی طرف سے بہنیں ہیں۔ تاہم ان کی مائیں مختلف ہیں۔ ان کے باپ نے ان دونوں کی ماﺅں سے شادی نہیں کی تھی۔ اس شخص کا دونوں خواتین کے ساتھ مختصر تعلق رہا، جس کے نتیجے میں کیرلے اور مرسیڈیز کی پیدائش ہوئی۔کیرلے اور مرسیڈیز ویڈیو میں بتاتی ہیں کہ ہماری شکل کافی ملتی تھی ، جس کی...

کیرلے اور مرسیڈیز نے کہا کہ یہ ثابت ہونے کے بعد، کہ وہ آپس میں سوتیلی بہنیں ہیں، ان کے رشتے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اور وہ اپنا ہم جنس پرستی کا تعلق برقرار رکھیں گی۔ ان کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 6لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟breakingnews عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PetrolDieselPriceHike PetrolPriceHike petrolprice pakistan PMLNGovernment PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مہنگائی، جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہامریکی صدرچینی مصنوعات پر عائد 25فیصد اضافی ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہے ہیں: رپورٹ Geo news is now trying to build the narrative that inflation is global. Nice try mate but you can't fool us anymore, We're aware of your yellow journalism امریکہ کی خبریں نہ دو بھکاریو۔ یہ پٹیاں چلا کر کیا سمجھتے ہو عوام چ بن جائے گی؟؟ نہیں۔۔۔۔۔ جناب عوام کو عمران خان نے خواب غفلت سے جگا دیا ہے، Gio wala lnt haram khur khan wari tri bhen nu wadha c
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں کمیاسلام آباد : کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں 408 روپے کی کمی کردی گئی، انجکشن کی نئی قیمت 1892 روپے ہوگی۔ Good news آج کل پاکستان میں کورونا ختم ہوگیا ہے 5 مہینے سے پاکستان کے کونے کونے میں پھیرا ہوں کوئی کورونا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی قیمت میں بڑی کمیوفاقی کابینہ نے ریمڈیسیو یر 100 ملی گرام انجکشن کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانیے: Remdesivir Corona GeoNews کینیڈین رکن پارلیمان ٹام کیمیک کو بلاک کرنے کا فیصلہ According to WHO this medicine is not effective on corona اسلامی_ٹچ پاکستان_دشمن_مارچ فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خانسابق وزیر اعظم نے کہا کہ اداروں کا تو قتل عام ہو رہا ہے، ان لوگوں نے سب اداروں پر اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں، نواز شریف تو اپنی پسند کا آرمی چیف لایا تھا۔ جیسے عثمان بزدار اور محمود خان کو میرٹ پر وزیراعلی بنا دیا۰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »