ہم ایٹمی ملک ہیں اور ابھی تک گرے بلیک لسٹ کے چکروں میں پڑے ہیں شاہد آفریدی کا بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہم ایٹمی ملک ہیں اور ابھی تک گرے ، بلیک لسٹ کے چکروں میں پڑے ہیں، شاہد آفریدی کا بیان

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے طے کردہ اقتصادی معیارات کا مکمل ہوجانا بہت بڑی کامیابی ہے۔ فیٹف کے طے کردہ معیار پر پورا اترنے کے بعد امید ہے کہ عوام کا بوجھ کم ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور ہم لوگ ابھی تک وہی گرے لسٹ بلیک لسٹ کے

چکروں میں خوار ہورہے ہیں۔ایف اے ٹی ایف کے طے کردہ اقتصادی معیارات کا مکمل ہو جانا بہت بڑی کامیابی ہے امید ہے کہ عوام پر پڑے بوجھ میں اس کیبدولت کمی آئے گی یہ بوجھ بہت زیادہ ہورہا ہے اسے کم کرنے کیلئے اقدامات ہونے چاہیئں ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں اور ابھی تک وہی گرے لسٹ بلیک لسٹ کے چکروں میں خوار ہورہے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم ایٹمی طاقت ہیں پھر بھی گرے، بلیک لسٹ کے چکر میں خوار ہورہے ہیں، آفریدی - ایکسپریس اردوفیٹف کے طے کردہ معیار پر پورا اترنے کے بعد امید ہے کہ عوام کا بوجھ کم ہوگا، شاہد آفریدی مزید پڑھئے: ExpressNews Kes ke waja sy bhai sahb SAfridiOfficial Bhai ye tere bas ka kaam ni hai.. FATF se pehle kon sa Pakistan Amreeko ko takar de rha tha Ap ne apne list Shahbaz Sharif k Chandey se update kardee hai Shahih Sahib
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ہم پر امید ہیں پاکستان جلدگرے لسٹ سے نکل جائے گا: حنا ربانی کھر(24 نیوز) حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فیٹف کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا، دوسرا مرحلہ اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا، انشاء اللہ ہم پر امید ہیں پاکستان جلد گرے اللہ کا شکر ادا کریں عمران خان نے دن رات محنت کرکے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا اور آپ جیسے گندے انڈے آج اس کا کریڈٹ لینے کے لیے اس ملک پر مسلط کر دیے گئے ہیں مجھے اللہ کی ذات پر یقین ہے کہ آپ کو ,آپ کے لانے والوں کو جنھوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے ان پر اللہ کا قہر نازل ہوگا You will also get out from antinatal period by then.This time wasn’t Shoukat Aziz اس وقت تو تم لوگ دم دبا کر بھاگ گئے تھے اب کریڈٹ لینا چاہتے ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے تیار ہیں، کراچی پولیس چیفجو عدالت کا حکم ہوگا اس پر فوری عمل کیا جائے گا، عدالتی حکم کے بعد فوری کارروائی کی جائے گی، جاوید عالم اوڈھو مزید پڑھیں: AmirLiaqut GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ ہماری کب سنتے ہیں جب ضرورت پڑتی ہے تب سنتے ہیں:آصف زرداریلاہور :  آصف زرداری نے کہا ہے  کہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو  110 ڈگری بدلوں گا، انشاء اللہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، پورا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں اور میری پیاری‘، بسمہ اور بیٹی میں مشابہتسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کرکے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں'عوام جانتی ہے کہ مہنگائی کی تباہی عمران صاحب لائے ، عمران نے سازش کی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے ، موجودہ حکومت ملک اور عوام کو بچانے آئی ہے، مریم اورنگزیب Chup Kar Daddu Charger Zada Bak Bak Mat kr واہ جی واہ مہنگائی کرے پی ڈی ایم پاکستان ڈاکو مومنٹ معشیت برباد کرے سرٹیفائیڈ لٹیرے قومی چور ضمانتوں پہ رہا قومی مجرم اور معافی عمران خان خان مانگے تم معافی مانگو عوام کو گمراہ کر رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »