ہم اس وقت پر لعنت بھیجتے ہیں جب ہم نے اپنے نسخوں پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا تھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' ہم اس وقت پر لعنت بھیجتے ہیں جب ہم نے اپنے نسخوں پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا تھا '

نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قاسم نے کہا کہ پچھلے ایک سال سے ڈاکٹرز کی سکیورٹی کا بل التوا میں پڑا ہوا ہے، اس کا پیپر ورک تیار ہے لیکن اسمبلی میں اسے پیش نہیں کیا جارہا کیونکہ اگر ڈاکٹرز کو سکیورٹی دے دی گئی تو اراکین اسمبلی کی بدمعاشی ختم ہوجائے گی اور حکومت کا ووٹ بینک ختم ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 80 فیصد ہیلتھ پروفیشنلز نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا، آج ہم میں سے کوئی اپنے حلقے کے اپوزیشن کے رکن اسمبلی کے پاس جاتا ہے تو وہ آگے سے کہتا ہے کہ آپ کی بلے والی مہر کدھر ہے۔ڈاکٹر قاسم نے کہا"آج ہمارے لیے لعنت ، شرمندگی اور ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ہم نے اپنے نسخے کے اوپر مریضوں کو لکھ کر دیا تھا کہ بلے کو ووٹ دیں، ہم اس دور پر لعنت بھیجتے ہیں جب ہم نے یہ لکھ کر دیا تھا، ہم آج بھی اس حکومت پر لعنت بھیج رہے ہیں کہ آپ نے نہ صرف ڈاکٹرز، پیرامیڈکس بلکہ پوری عوام کو ذلیل کرکے رکھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاڑیاں اوگرا کی ڈیمانڈ پر بنوانے کیلئے مزید وقت چاہیے، آئل ٹینکر اونرزآئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے گاڑیوں کو اوگرا کی ڈیمانڈ کے مطابق بنوانے کے لئے مزید وقت مانگ لیا ہے، آئل ٹینکرز اونرز کا کہنا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال میں گاڑیوں کو بنوانا ان کے لئے بہت مشکل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائدمعروف آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے روکنے پر بچوں کی خودکشیاں بڑھنے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ’پب جی‘ گیم پرعارضی طور پر بند کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صقبہ پینجاب کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور:   پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان hindi a
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر پر دھبہ ہے: شہزاد اکبروزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر اور سلامتی کونسل پر دھبہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2011 پر میچ فکسنگ الزامات پر سنگاکار سے 10گھنٹے تک تفتیشورلڈ کپ 2011 پر میچ فکسنگ الزامات پر سنگاکار سے 10گھنٹے تک تفتیش KumarSangakkara WorldCup2011 MatchFixing Investigations Allegations Interrogated 10Hours SriLanka CrickrtTeam KumarSanga2
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »