ہمیں پاکستان کے روشن کل کیلئے متحد ہو کررہنا ہو گا: شاہد آفریدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں پاکستان کے روشن کل کیلئے متحد ہو کررہنا ہو گا: شاہد آفریدی cricket Pakistan Eid shahidafridi

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے روشن کل کے لیے متحد ہو کررہنا ہو گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ عید الاضحیٰ کے مبارک دن ہم حضرت ابراہیمؑ کی سنت میں جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں، ہمیں اس قربانی کا مقصد یاد رکھتے ہوئے دوسروں سے نفرت ودشمنی کو بھو ل کر اللہ کی رضا کے لیے سب کے ساتھ حُسن سلو ک سے پیش آنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جتنی بھی چمچہ گیری کرلو چئیرمین شپ نہیں ملی گئی

کوئی اس شاہد آفریدی خو جا کر بتا دے کہ کراچی ڈوب گیا ہے ۔۔۔

✋🏽

Laanat is py

But first RescueDuaZehra and ArrestZaheer

او بے غیرتا چپ ھو جا

MUTTAHAD HONAY KAY LIYEE MOUN BUNND KARNA HOGA OR 'ITTAAAT KARNI HO GI' ASSAL RAH NUMMAI ALLAH SAY TALLAB KARNI HO GI.

to ay fr ptijoin krain

Ye ab hamra hero nhi hai

یہ بھی ایک چورن ہے جو گزشتہ 75 سالوں سے عام عوام کو دیا جاتا ہے لیکن اس کے حالات کبھی نہیں بدلے

chall chutty

بکواس بند۔۔۔۔۔۔!!!🤫🤫🤫

بھائی آپ رہنے دو مہربانی اپکی 🙏 آپ کے مشورے پر ہم پہلے ہی بہت اچھا اڈمنسٹریٹر بھگت رہے ہیں۔ مزید مشورے نہیں چاہیے آپ سے 🙏

قوم یوتھ کی ۔۔۔۔۔ میں مرچیں لگ گئی ہیں 😂😂😂

پٹواری

Enjoy Eid with your favorite Administrator!!! Aur Zyada muttahid ho ker magar shadeed andhay pan kay ehsaas kay saath!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! SAfridiOfficial

جو عمرانڈو کا ساتھ نہیں دے وہ ان غلیظ یوتھیوں کی نظر میں غلط انسان ہے ۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کے عمرانڈوو کرپٹ ترین انسان ہے

Aj is ka keera on ho gea

Hahaha

آنکھیں کھولو ملک غداروں چوروں کی گرفت میں ہے

عمران کا ساتھ چھوڑو پھر ممکن ھے

تسی تے امپورٹڈ حکومت ساتھ جا کر متحد ہو بس اب

اچھے ایڈمنسٹریٹر کے ساتھ¿

beshak

Shahid bhai ka mtlb sbko mil baat kr khanay do......

Administrator acha hain wo wali bat shahid bhai ap na nhi ki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے باوجود نتائج آئینگے تو حمزہ فارغ ہو جائیگا: عمران خانOk phir hm punjab ke sabse bre dako ko CHEIF MINISTER. bnayega😂😂😂 Kukrii pehle se farag h In your dreams
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی درجنوں لاپتہبھارت کے زیرانتظام کشمیر میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ،درجنوں لاپتہ WeatherUpdates IndiaIllegallyOccupiedKashmir TorrentialRains HeavyRainfall DeathsToll 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئےچندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 48سالہ بھگونت مان نے دوسری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ میں ملکی سیاست کے اہم فیصلے ہو رہے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوشیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا مزید پڑھئے: ExpressNews Sheikh Rasheed agar apna muun bund rkhien tu kitna acha ho. Good news سری لنکن کرکٹرز جے سوریا ، سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے بھی احتجاج میں عوام کے شانَہ بشانہ ۔ پاکستانی سلیبریٹیز بھی بتا دیں امپورٹڈ حکومت کے ساتھ ہیں یا عوام ، خان اور ملک کے ساتھ ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اربن ڈویلپمنٹ پلاننگ کے لیے موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھنا ہو گا:سپریم کورٹاسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان  نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں ماحولیاتی تبدیلی کو شہری علاقوں کے لیے بڑا چیلنج  قرار  دے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل ٹیسٹ میں دعا کے ساتھ جنسی زیادتی ثابت ہو جاتی ہے تو ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے دعا زہرہ کے والد نے عدالت میں نئی درخواست دائرکردیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے بھاگ کر پنجاب آنے اورپسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کے والد نے اس کے شوہر ظہیر احمد کے خلاف کارروائی کے لیے ایک بار پھر سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »