ہمیں خدشہ تھاکہیں پاکستان گرے کے بجائے بلیک لسٹ میں نہ آ جائے۔۔گورنر سٹیٹ بینک باقر رضا کا اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان کوفنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے اقدامات کر

رہے ہیں،ہمیں پہلے خدشہ تھا کہ کہیں پاکستان گرے کے بجائے بلیک لسٹ میں نہ آ جائے۔ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ سے اچھے انداز میں مذاکرات چل رہے ہیں، آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں ان اہداف میں ٹیکس نادندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانا شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق رضا باقر نے واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پہلی بار متعارف نہیں کروایا گیا ہے اس سے پہلے 5 بارسٹیٹ بینک ترمیمی بل لایا گیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جو بل پاکستان کے فائدے میں ہو وہی پاس ہو،2015 میں بھی سٹیٹ بینک ایکٹ پاس ہوا تھا جس میں مانٹری پالیسی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، وہ بل بھی خود مختاری کی طرف ایک قدم تھا۔ان کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے بیرون ملک پاکستانیوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے اب تک ایک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات کررہا ہے'واشنگٹن :گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اےٹی ایف گرےلسٹ سےنکلنےکیلئےاقدامات کررہاہے اور آئی ایم ایف سےاچھےاندازمیں مذاکرات چل رہے ہیں۔ پاکستان اگر اسی طرح کام کرتا رہے گا ضرورگرے لسٹ سے باہر آئے گا،دوسری بات پاکستان کو خود کفالت کی طرف اقدامات اٹھانے ضروری ہیں،بجلی پانی، اور دیگر ٹیکسییزکی وصولیابی کی طرف بھی دھیان دیں۔سیاسی جماعتیں خاصکر دوبائی سے فنڈنگ دیگر ممالک کی طرف حاصل کرتے ہیں انکا حساب کتاب لینا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی: گورنر سندھ کا اہم بیان آ گیامرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی: گورنر سندھ کا اہم بیان آ گیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Noexamswithoutstudy WajihaQmr AsadQaiserPTI ARYNEWSOFFICIAL zardare ka tatoo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اس سال حج کے خطبے کا ترجمہ کتنی زبانوں میں کیا جائے گا تفصیلات سامنے آگئیںریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اس سال حج کے خطبے کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائے گا، حرمین الشریفین کی انتظامیہ کے مطابق  طواف کے لیے 25
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فجر کے بعد ایک شخص نے ملاقات کا کہا ملاقات کیلئے کھڑا ہوا تو اس نے چاقو نکال لیا مفتی تقی عثمانی نے بیان جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مفتی تقی عثمانی پر حملے کے معاملے پر مفتی صاحب کا آڈیو بیان بھی آگیا ، مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے میں بالکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاریلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری ، نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ی سپیشل الاؤنس نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »