ہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا اعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا اعلان Read More : Newsonepk Kashmir HumayunSaeed ImranKhan

پاکستان فلم اورٹی وی کے ہر دلعزیز کے اداکار ہمایوں سعید نے پاکستان کے عوام سے وزیرِ اعظم عمران خان کے کل کے جلسے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں اداکار ہمایوں سعید نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں ہونے والے وزیرِ اعظم عمران خان کے جلسے میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ آئیں اور دنیا کو دکھائیں کہ ہم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ I will be joining Prime Minister Imran Khan in Muzzafarabad at this jalsa. I urge you all to participate as well. Let us show the world that we stand united with our Kashmiri brothers and sisters at this most difficult time

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا اعلانہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار ہمایوں سعید نے وزیراعظم کے مظفر آباد میں جلسے سے متعلق بڑا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں ہونے والے وزیرِ اعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی - ایکسپریس اردومیجر جنرل محمد عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر اور میجر جنرل ندیم احمد انجم شامل ترقی پانے والوں میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند japan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کی جانب سے فواد چوہدری کے بیان کی تردیدسری لنکا کے کھیلوں کے وزیر ہرین فرنینڈو نے کہا ہے کہ اِس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ سری لنکا کے کھلاڑیوں کے پاکستان نہ جانے کے فیصلے میں انڈیا کا کوئی کردار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں پیرا اولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیرا اولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند Japan Tokyo ParaOlympics Online Tickets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »