ہمارا نظریہ عظیم وطن پاکستان ہے اور ہم آج بھی اسی پر قائم ہیں ، سلمان اقبال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال کا کہنا ہے کہ اےآروائی کے قیام سے اب تک ہمارا ایک نظریہ اور ایک مقصد ہے، دشمن چاہےبیرونی ہو یااندرونی اے آر وائی نے ہر حالت میں ملک وافواج کا دفاع کیا مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews

تفصیلات کے مطابق صدر اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اےآروائی کے قیام سےاب تک ہمارا ایک نظریہ اورایک مقصد ہے ، ہمارا نظریہ عظیم وطن پاکستان، ہم آج بھی اسی پر قائم ہیں ، دشمن چاہے بیرونی ہو یا اندرونی اےآروائی نے ہر حالت میں ملک وافواج کا دفاع کیا ہے۔

جب سےاےآروائی کا قیام عمل میں آیا،ہمارا ایک ہےنظریہ اورایک ہی مقصد ہےاوروہ ہےہماراعظیم وطن پاکستان،ہم آج بھی اسی نظریےپرقائم ہیں،دشمن چاہیےبیرونی ہو یااندرونی اےآروائی نےہرحالت اورہرقیمت پراپنےملک اورافواج کادفاع کیاسلمان اقبال نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا "اے آر وائی فوج کی قربانیوں اور اسکی خدمات کو ہمیشہ سامنے لاتا رہا، جو چینل، سیاسی قوتیں ریاست اور فوج پرحملے کرتے رہے وہ اے آر وائی پر الزام لگا رہے ہیں، حکومت ہمیں سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانا چاہتی ہے تو ضرور...

اےآروائی اپنی عظیم فوج کی قربانیوں اور ملک کےلیےاس کی خدمات کو ہمیشہ سامنےلاتا رہا،میں حیران ہوں کہ جوچینل اورسیاسی قوتیں ماضی میں ملک،ریاست اورفوج پرحملےکرتےرہے،آج وہ اےآروائی پرالزام تراشی کررہی ہیں،حکومت ہمیں سیاسی انتقامی کارروائی کانشانہ بناناچاہتی ہےتوضروربنائصدر اے آر وائی نیٹ ورک نے مزید کہا کہ مجھےاس سےفرق نہیں پڑتا کہ ہمارےخلاف کیا انتقامی کارروائی کی جاتی ہے، لیکن میں اور میرا ادارہ وطن اور بہادر افواج کے ساتھ کھڑےرہیں...

مجھےاس سےفرق نہیں پڑتا کہ ہمارےخلاف کیا انتقامی کارروائی کی جاتی ہے لیکن میں اورمیرا ادارہ اپنےعظیم وطن اوراپنی بہادرافواج کےساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑےرہیں گے،پاکستان ذندہ بادان کا کہنا تھا کہ مجھے اور میرے ادارے کو فوج اور ملک دشمن قرارنہ دے ، اےآروائی نےہمیشہ سیاسی جماعتوں کوبات کرنےکاموقع دیا، ایسا ہی ایک معاملہ پیر کو ہوا جب گل صاحب نے اپنی رائےدی ، حکومت سیاسی شخصیت کی ذاتی رہے ادارے سے جوڑنے کی کوشش کررہی...

لیکن مجھےاورمیرےادارےکوفوج اورملک دشمن قرارنہ دے،اےآروائی نےہمیشہ سیاسی جماعتوں کواپنے پلیٹ فارم سےبات کرنےکاموقع دیا،ایسا ہی ایک معاملہ پیرکےروز ہواجب گل صاحب نےاپنی رائےدی،حکومت غلط طور پرایک سیاسی شخصیت کی ذاتی رائےاےآروائی سےجوڑنےکی کوشش کررہی ہے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A R Y zindabad very oniste chinal ❤️💕💖💕💕💖💖

اور وہ ہے پیسہ

کیوں صفائیاں دے رہے ھو کیا کبھی نیوٹرلز بھی صفائی دیں گے جنرل یحیٰی خان نے ملک توڑ دیا کوئی صفائی آئی سیاچن انڈیا کے حوالے کر دیا کوئی صفائی آئی آج سوات ۔یں طالبان دوبارہ آ گے کوئی صفائی آئی کیا قائد اعظم نے ملک ان کے لیے بنایا تھا

ARYNEWSOFFICIAL جیسے آپ نے شھباز کی سھولت کاری کی۔

اور وہ پی ٹی آئی ہے

ٹکر کے لوگ ہاہاہاہاہہا

ARYNEWSOFFICIAL بڑے ٹکر کے لوگ تھے تم تو

ARYNEWSOFFICIAL We Stand ARY

جھوٹے ہو

Software updated

سچ بولنے والوں کو اس ملک کے قانون کے تحت سزا ملتی ہے لیگی لیڈران نے جو. بکواس افواج. پاک پر. کئے کیون ان کو گرفتار نہی کیا جا. رہا ہے یہ ایک طرف کی نا انصافی کیوں ہو رہی ہے اے آر وائ چینل پر کیوں خبر کیا جا رہا ہے ملک میں واحد یہ چینل ہے جو سچ بولتا ہے اور سچ دیکھتا ہے اس کے سات

Don't worry All Pakistani are with you and your Channel 🌹

Fake chanil

عمران ریاض خان نے ایک دفعہ کہا تھا کہ اگر میں غدار ہوں تو باقی سب بھی غدار ہیں اِسی طرح اگر اےآووائی نیوز بھی باغی اور غدار ہے تو پھر سب کےسب باغی اور غدار ہیں. اےآر وائی نیوز کوہمیشہ پاکستان اور پاکستانیت کی بات کرتےدیکھا اور سنا آج یہ ریاست مخالف کیسےہوسکتاہے. ARYNews

Don't need to explain Pakistan know what's happening... stay strong..u r being punished for showing the truth,what ppl like to watch.

کیا شہباز گل نے ان لوگوں سے زیادہ خطرناک باتیں کی ہیں؟ خدا کا خوف کریں اتنا ظلم کریں جتنا کل برداشت کر پائیں

Good👍

Sach tu ye hai kah ap be Galat hu Jo Kuch Howa hai or Jo Kuch horaha hai full game army chief and Team hamare poshto may ak kahawat hai kah army wale bande ka mind kaam nahi karta bad luck Galat time par army chief and Team Kay Sath horaha hai 220 millions logo ko jahil samja h

ڈرامے نہ کر۔ پاکستان آ۔ میر شکیل کی طرح آکر سامنا کر ۔۔ غداری اور اسمگلنگ چھوڑو... اگر تم اس وقت صحافی برادری کا ساتھ دیتے تو وہ بھی دیتے. BanARY BanARYNews

Afwaaj ka b dafa kiia jata ha ?

Correct 💯☺️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتیاط اچھی چیز ہے اوقات تک نہ جائیں تو بہتر ہوگا: مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  فواد احتیاط اچھی چیز ہے اوقات تک نہ جائیں تو آپ کے لئے بہتر ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم شرمناک اور خوفناک ہے: وزیر اعظم04:02 PM, 7 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شہدا کا مذاق اڑانے کی سوشل میڈیا مہم شرمناک اور خوفناک ہے۔ اللّہ پاک کی لعنت ہو تجھ پر اور تیرے لانے والوں پر۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آ چکا، اب قانون پر عملدرآمد ہو رہا ہے:مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری احتیاط اچھی چیز ہے، اوقات تک نہ جائیں تو بہتر ہوگا، مریم اورنگزیبپی ٹی آئی رہنما کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری احتیاط اچھی چیز ہے، آپ اوقات تک نہ جائیں تو بہتر ہوگا۔ تفصیلات جانیے: MaryamAurangzeb FawadChaudhry PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشور: ملک بھر میں آج عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جارہا ہےکربلا کے میدان میں نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے اسلام کے نام پر دی جانے والی قربانیوں کی یاد میں آج ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے: شیخ رشیدجب چیف الیکشن کمشنر پر ہی اعتبار نہیں تو عمران الیکشن کو کیسے مانے گا: سربراہ عوامی مسلم لیگ آپ بھی تو لب ہ لہجے سے کم خدا نہیں شیدا ٹلی چپڑاسی کیا عدالت صرف نواز شریف کا فیصلہ کرینگے بقیہ عوام فیصلہ کرینگے یہ دوغلی پالیسی ہے تم جیسا کتا بھی ہر وقت خود کو بھگوان سمجھ کر بھونکتا رہتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »