ہماری سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود کو افغان حکام کی یقین دہانی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورہ افغانستان کے دوران افغان حکام نے دوٹوک الفاظ میں باور کرایا ہماری سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کی ہرگزاجازت نہیں دیں گے۔ دورہ کابل ک

ے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق ہونے والی میٹنگ میں ہمسایہ ملک کی طرف سے دعوت نامہ آچکا ہے، ہم نے فیصلہ کرنا ہے شرکت کرنی ہے یا نہیں، بھارت کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری ہے، مناسب وقت پر فیصلہ کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے دورے میں انٹیلی جنس وفد سے ملاقات کی۔ ہماری خواہش ہے مہاجرین واپس جائیں، طالبان حکومت مالی مشکلات سے دوچارہیں، اس ماحول میں مہاجرین واپس چلے جائیں جائزتوقع نہیں ہو گی، افغانستان میں حالات نارمل ہیں، ہمیں خوف کا عالم دکھائی نہیں دیا، کابل ایئرپورٹ پربھی حالات معمول کے مطابق تھے۔ حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اورگلبدین حکمت یارکے ساتھ ٹیلی فونک گفتگوبھی ہوئی ہے۔ افغان حکام کیساتھ طویل اور مفید نشست رہی، ملاقاتوں میں افغان امن، تجارت، دفاع اور نقل وحمل سے...

انہوں نے کہا کہ طالبان سمجھتے ہیں پاکستان ان کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے، وفود کے آنے جانے سے ماحول سازگاربنے گا، افغان، طالبان، تاجک کو میز پر بٹھا کر گفتگو کے ذریعے غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔ افغان قیادت نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان کے تعاون کو سراہا، پیدل بارڈر کراسنگ کے وقت کو 12 گھنٹے کردیا ہے، ٹریڈ کی حد تک بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رہے گا، 24 گھنٹے بارڈرکھلنے سے افغانستان اور پاکستان کو فائدہ ہو گا، میڈیکل، ایمرجینسی کیس والوں کو آن آرائیول ویزا دیا جائے گا، آن لائن ویزا کے اجرا سے بہت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nahal hokomat

پاکستان کے خلاف یا افغانستان کی خلاف؟

افغانی ڈاکو ہیں۔

شیعہ کلنگ کا مسلہ تو ازل سے یہاں بھی پیچیدہ ہے... مگر علم و تاریخ کے حوالے سے افغان قوم قابل اعتبار نہیں ہے....

But jo shia killing ho rhy whn afg mei us ka kia?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غربت کا خاتمہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ثانیہ نشترغربت کا خاتمہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ثانیہ نشتر Pakistan PTIGovernment SaniaNishtar PovertyAlleviation PMImranKhan SaniaNishtar Ehsaas_Pk ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial bisp_pakistan SaniaNishtar Ehsaas_Pk ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial bisp_pakistan kik_out_pm
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں بحران سے بچنے کیلئےعالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے،آرمی چیف - ایکسپریس اردونیٹونمائندے کی افغانستان مسئلے پر پاکستان کے ساتھ روابط اور تعاون بڑھانے کی یقین دہانی اتنے دنوں سے لبیک والے احتجاج کر رہے ہیں، جناب! وہاں تک آپ کی نگاہ نہیں پہنچ رہی؟؟ اب یہ احتجاج دھرنے میں بدل رہا ہے، اور نا اہل نا لائق حکومتِ عمرانیہ نے روڈز پہ کنٹینرز لگانا شروع کر دیے ہیں۔۔ اس پہ ایک مکمل Report بنا ئیں اور اپنے ناظرین کو بروقت آگاہی دیں۔۔،۔ Chor do jan pakistan ki Pak foooj zindabad Ham Pakistani army k shana beshana khare hn Fooj awaam se chlati or awaam fooj se Mulk hukmran se chalta Kutteeee se nahi imran khan Nawaz sheriff ko watan wase hi ana chaye jasee wo leader tha Ab koi sazishh nahi chle gee ham Ghtiya hukmran neyzi ko fail
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے معیشت کو نقصان ہو'مانچسٹر:گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہےآئی ایم ایف کیساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہےہیں،ایسی ڈیل نہیں کی جائیگی جس سےمعیشت کو نقصان ہو۔ تو اب تک کس سے ڈیل کی جو اتنی مہنگای کی ابھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے ۔ جس سے مذید معیشت کو نقصان ہو گا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عربالریاض میں گم ہونے والی بچی مل گئیکئی گھنٹوں کی مسلسل تلاش کے بعد ریاض میں سیکیورٹی حکام نے 11 سالہ لاپتہ لڑکی نوف القحطانی کو تلاش کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوف منگل کی صبح اس وقت لاپتہ ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقات Pakistan Afghanistan Kabul MullahHassanAkhund ShahMahmoodQureshi GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ suhailshaheen1 fawadchaudhry Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »