ہماری حکومت میں کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو ذاتی نمودو نمائش پر استعمال کیا، ماضی میں ہر روز کرپشن کی داستانیں منظر عام پر آتی تھیں، ہماری حکومت کا ایک بھی سکینڈل سامنے ن

ہیں آیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔ ان میں صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ جمشید اقبال چیمہ، اراکین قومی اسمبلی راجہ ریاض، حاجی امتیاز احمد، اراکین پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان، عادل پرویز، عبدالرحمن خان، ملک اسد کھوکھر، طارق تارڑ، رائے حسن نواز اور طاہر بشیر چیمہ شامل تھے۔

اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ڈھائی برس کے دوران عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کی، سابق دور میں عوام پستے رہے اور حکمران سرکاری پیسے کو مال مفت سمجھ کر خرچ کرتے رہے، الیکٹرانک ووٹنگ کے نظام سے راہ فرار اختیار کرنا دھاندلی میں ملوث ٹولے کے اندر کے خوف کو ظاہر کرتا ہے، سابق حکمران الیکشن میں شفافیت کے مخالف ہیں، انہیں علم ہے کہ عام انتخابات شفاف ہوئے تو ان کی رہی سہی سیاست بھی ختم ہو جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tabi to ap sb elections mai win ker rhy han..Allah buri nzr se bchae

Han bhai khilai makhluq ko kia pta zameen pe kiya ho raha he

Kyun ki government apki ha

Phaly koi kam ty kr

What a nice joke of century😀

😃😆😆😆😆

Buzdaar sab yani apki baat ka matlb hai k samnay nhi aya scandel behind the curtain zaror hai...

Lolz , Buzdar sahab mazak acha krletay ho.. govt jb jay gi tu karnamay us k baad sb samnay ajaeingay...

چوتیا بنا رہا ہے چینی کا تازہ ترین اسکینڈل

That's people are buying one kg sugar after 4-5 hours hardship

پھر یہ کرپشن کا شرح کیوں بڑھ رہا ہے بزدار صاحب

یہ واقعی سچی بات ہے کہ 'ایک' تو نہیں آیا،،،

ہاہاہاہاہا... نالائقی اور نااہلی اپنی جگہ لیکن مذاق اچھا کرلیتا ہے نا؟

کام ہی نہیں کروگے تو کرپشن خاک سامنے آئیگی

See when govt changes

Transparency intl ki report english main thi saen.

Wh to aapki hukoomat jany k baad samny aaengy.. UsmanAKBuzdar

Sadqy qurban, roza hy chup rehny mi behtari hy

کرپشن لندن جا چکی ہے

حکوُمت چھووُڑے سو تے پتہ لگ سی😀😀😀😀😅

But Performence also big zero / please look into that. UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری حکومت میں کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے: مشیر تجارت کا اعترافلاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے کامرس، تجارت رزاق داود نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ Jab apke jese industrialists cabinet main honge aur policies sirf ap jeso keliye bane gi razak_dawood you must resign تو آپ کوئی ایک بات ھی بتا دئیں جس میں کامیاب ھوئی ھو۔ مہنگائی پر کنٹرول نہیں۔ کریپشن پر کنٹرول نہیں۔ چوری۔ڈکیتی پر کنٹرول نہیں۔ پولیس پر کنٹرول نہیں۔ محکمہ ریونیو پر کنٹرول نہیں۔ سیاست دانوں پر کنٹرول نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی، مشیر تجارت کا اعتراف - ایکسپریس اردوعوام کو آگاہی دینے میں بھی حکومت کو ناکامی کا سامنا رہا، مشیر تجارت رزاق داؤد جب مشین استعمال کرنے والے یورپ کے بیشتر ممالک جرمنی، ہالینڈ، اٹلی و آئرلینڈ سے لے کر جنوبی امریکا کے ارجنٹائن و وینزویلا تک مشین سے واپس بیلٹ پیپر پر جا چکے ہیں لیکن جن کے پاس کرونا ویکسین کے لیے تو پیسے نہیں لیکن مشینیں خریدنے کے لیے سرمایہ اور وقت البتہ ضرور میسر ہے😏 اے سی حضرات کام نہیں کریں تو مہنگائی پر قابو کیسے پائیں گے؟ آپا فردوس حاضر ہو Dr_FirdousPTI Lanat selected
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے۔عطا تارڑحکومت نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے۔عطا تارڑ PTIGovernment ShahbazSharif PMLN AttaullahTarar FIA president_pmln pmln_org TararAttaullah SHABAZGIL GovtofPakistan PTIofficial president_pmln pmln_org TararAttaullah SHABAZGIL GovtofPakistan PTIofficial اس نوسر باز کے بچے مفرور، داماد مفرور ،بھائی اور بھتیجے عدالتی مفرور اسے ضمانت اور باہر جانے کی اجازت کیسے مل گئی؟ کیا عدالت ملزم کی فیملی کی جانب سے ماضی قریب میں عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزیوں سے واقف نہیں تھی؟ president_pmln pmln_org TararAttaullah SHABAZGIL GovtofPakistan PTIofficial Hello Everyone I will help the first 20 people earn ₹100,000RS within just 24hrs,but after your earning,you are to pay me 10% from it immediately, if interested kindly inbox or message on WhatsApp +447418324832
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوکورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے، این سی او سی Watch this👆😯😳 Lolz CancelExamsSaveStudents
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »