ہمارے ہاں ماڈلنگ کیلئے گھر والوں کی اجازت ملنا بڑا مرحلہ ہوتا ہے: نادیہ حسین

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کی خوبرو اور معروف اداکارہ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں ماڈلنگ کے لیے اجازت کا ملنا بھی بہت بڑا مرحلہ ہوتا ہے، والدین کو چاہیے کہ بچے بچیوں کو وہ کرنے دیں جو وہ کرنا چاہتے ہیں۔ ا

پنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ پلاسٹک سرجری ایک مہنگا شوق ہے اور جو لوگ مالی استطاعت رکھتے ہیں،انہیں ضرور کروانی چاہیے۔ پلاسٹک سرجری کروانے کے حق میں ہوں، اگر کبھی لگا کہ پلاسٹک سرجری کروانی چاہیے تو ضرور کروائیں گی۔

نادیہ حسین نے فیشن انڈسٹری میں تخلیقی کام کے حوالے سے کہا کہ چند برسوں سے مسلسل فیشن ویکس کا انعقاد ہو رہا ہے لیکن تخلیقی کام کی کمی ہے۔ اس کے باوجود کام اچھا ہو رہا ہے۔ طلبہ کے فیشن شوز ضرور ہونے چاہییں،ان میں بہت زیادہ تخلیقی کام دیکھنے کو ملتا ہے۔ آج کل فیشن شوز میں ڈیزائنرز پیسے دے کر شرکت کرتے ہیں اور کلیکشن دکھاتے ہیں۔ وہ بھی بزنس کے نقطہ نظر سے ہی ریمپ پر آتے ہیں اور اپنی کلیکشن دکھاتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Liberal women are liberated from deen. Dont put ur parents in a difficult situation. They will have to answer for ur choices also

Tum logon ko ijazat sy kia ghariz hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات