ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، گلگت بلتستان کے اضلاع اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک میں دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 43، مٹھی اور پڈعیدین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔.

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، گلگت بلتستان کے اضلاع اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک میں دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 43، مٹھی اور پڈعیدین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

*Dear Friends*. *Subscribe* 👇 My *YouTube* channel *Tasawar Hussain* *and *Press* the *Bell* 🔔🔕. Thank you so much ❤️ 💖

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu اس کا ایک ہی حل ہے الجہاد الجہاد Ab in ko nazar aya ha k Kashmir ma kay ho raha ha is sa pala ya kay so raha tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا، سعودی عرب سے ایک اور افسوسناک خبرآگئیمکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں 🙏🤲😥 کیونکہ کرونا وائرس شعیہ لوگوں کے علاوہ سب پر حملہ کرتا ہے پاکستان میں شعیہ حضرات آرام سے جلوس نکالینگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخسندھ حکومت کی تعلیمی اسٹیئرنگ کمیٹی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرتے ہوئے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ SamaaTV We overseas Pakistanis are stranded in saudi and suffering worse conditions having families and medical conditions but no one is responding by any means. Dont know where to knock. Ya Allah Allah reham. Hm tou punjab board walai hain Agar taleemi idare nahi khole jarahe to sab cheeze band karo sab se pehle news channels,markets sab.openeducationsectorwitSOPs
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ | Abb Takk NewsHeyy mazy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »