ہفتہ اوراتوار مارکیٹیں کھولنے کا حکم ، چیف جسٹس نے اپنے فیصلے کی وضاحت کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہفتہ اور اتوار مارکیٹیں کھولنے کا حکم ، چیف جسٹس نے اپنے فیصلے کی وضاحت کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

، چیف جسٹس نے کہا عید کے بعد صورتحال کا جائزہ لیں گے،ملک میں کورونا ہے، احتیاط نہ کی گئی تو کورونا شدت سے پھیل سکتا ہے۔

جسٹس گلزار نے کہا کہ ایک شخص رورہاتھااسکی بیوی کوکورونانہیں لیکن ڈاکٹرچھوڑنہیں رہےتھے، قرنطینہ سینٹرز میں واش رومز صاف نہیں ہوتے،پانی نہیں ہوتا، سوشل میڈیا پر قرنطینہ سینٹرزکی حالت زارکی ویڈیوزچل رہی ہیں، مشتبہ مریض ویڈیوزمیں تارکین وطن کوکہہ رہےہیں پاکستان نہ آئیں، ہم پیسےسےکھیل رہےہیں لوگوں کااحساس نہیں۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ این ڈی ایم اےساراسامان چین سےمنگوارہاہے، چین میں ایک ہی پارٹی این ڈی ایم اےکوسامان بھجوارہی ، مقامی سطح پرسامان کی تیاری کیلئے ایک ہی مشین منگوائی گئی اور چیئرمین این ڈی ایم اےسے استفسار کیا یہ ڈیسٹوپاکستان آرمی کیاچیزہے؟ یہ مشین کسی پرائیویٹ آرمی پرسنل کی ہے یاپاکستان آرمی کی، جومشین باہر سے منگوارہےتھےوہ کسی پرائیویٹ آدمی کومنگوانےدیتے، آپ نےمشین کسی دوسرےآدمی کومنگوانےہی نہیں...

چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ آپ نےکروڑوں روپےلگادیئےلیکن کچھ ہوتانظرنہیں آرہا،حاجی کیمپ پرپیسہ لگادیااب صرف حاجیوں کوکچھ فائدہ ہوجائےگا، ورنہ توحاجی بھی بدترین حالات میں وہاں گزاراکرتےتھے، جس پر چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ این ڈی ایم اےدیگراداروں کوبھی مددفراہم کررہاہے، ہمارےتعاون سے ملک میں 10لاکھ پی پی ایزبن رہی ہیں۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے عدالت کو بتایا کہ 10 ملین پی پی ایزکٹ تیارہورہی ہیں، 1187 وینٹی لیٹرزکاآرڈردیاتھاجس میں سے300آچکےہیں، 20اپریل کےبعداب تک کوئی پی پی ایزکٹ نہیں منگوائی، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے امریکامیں ہرچیزکامعیاردیکھاجاتاہے، ہمارےیہاں جوسامان منگوایاجاتاہےاس میں معیار نہیں دیکھاجاتا، ہمیں معیاری سامان چاہیے۔

جسٹس گلزار نے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا شاپنگ سینٹر ہفتہ اوراتوار کو کھولنے کا حکم عید کے تناظر میں تھا، عید کے بعد صورتحال کا جائزہ لیں گے، احتیاط نہ کی گئی تو کورونا شدت سے پھیل سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیف جسٹس نے اپنی فیملی اور رشتہ داروں کو تو ریلیف دے دیا لیکن غریب کے لٸے کچھ نہیں کیا۔ عید کے بعد پھر شاپنگ مالز اور تمام کاروبار پھر بند کردے گی گورنمنٹ۔ عید کے بعد کرونا آنے والا ہے

جس ملک میں چیف جسٹس کو فیصلہ دینے کے چند دن بعد وضاحتیں دینی پڑیں تو دو باتیں سمجھ آتے ہیں۔۔۔۔ یا تو عدلیہ انصاف پہ مبنی فیصلے نہیں کرتی اور اپنی حدود تجاوز کرکے نظریہ ضرورت یا بغض کو مدنظر رکھتی ہے یا پھر میڈیا اتنا جھوٹا اور غلط باتیں پھیلاتا ہے کہ سچ عوام تک پہنچ نہیں پاتا😔

بہت ہی اچھا فیصلہ ہے

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردودکاندار ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے بچوں اور بغیر ماسک لگائے بزرگوں کو داخل نہ ہونے دیں، سعید غنی ye to SC ki mehrnani hy Sindh govt ne nahi supreme court ne kholi Hain. kahan gaya sindh ka aneel kapoor 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کی تمام مارکیٹس کھولنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکمچیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے سمیت ہفتے اور اتوار کو بھی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ Thanks chief justice 😌
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہفتہ اور اتوار کو کاروبار بند کرانے کا حکومتی حکم کالعدم قراراسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز اور کراچی کی تمام مارکیٹس کھولنے کا حکم دے دیا اور ہفتہ،اتوارکوکاروبار بند کرانے کا حکومتی حکم کالعدم دیدیا ZaidHad60807013 اسی طرح کی حکمرانی کا مزا ہی کرکرہ ہوجاتا ہے جہاں حکومت ایک کرے اور انصاف کے گھروں میں لاکھوں کیس انصاف کے منتظر رہتے ہیں لیکن گورنمنٹ کے فیصلوں کے پرخچے اڑانا اپنی شان سمجھی جاتی ہے Zinda bad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ سینٹر کھولنے کا حکم عید کے تناظر میں تھا: چیف جسٹسسپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ لوگ کورونا وائرس سے بڑی تعداد میں متاثر ہو رہے ہیں، شاپنگ سینٹر ہفتہ اور اتوار کو کھولنے کا حکم عید کے تناظر میں تھا، عید کے بعد صورتِ حال کا جائزہ لے کر سماعت کریں گے۔ دہشتگرد عدالتیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوئٹزرلینڈ کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدیں کھولنے کا فیصلہسوئٹزرلینڈ کی وفاقی کونسل نے جرمنی،فرانس اور آسٹریا سے ملحقہ اپنی سرحدوں کو 15 جون سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »