ہرسال نالے صاف کرنا مستقل حل نہیں۔ وسیم اختر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرسال نالے صاف کرنا مستقل حل نہیں۔ وسیم اختر Karachi CleanKarachi MayorKarachi WasimAkhtar Rain DrainCleaning MayorKarachi wasimakhtar1955 SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 ImranIsmailPTI SindhGovernment

کرسکے، میں 4سال سے کہہ رہا ہوں کہ ہرسال نالے صاف کرنا مستقل حل نہیں ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر سال نالے صاف کیے جاتے ہیں اور پیسے خرچ کیے جاتے ہیں، شہر کے تین نالے صاف کرنے کے لیے پورا پاکستان آیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر کا سیوریج کا نظام ٹھیک نہیں ہیسمندر تباہ کیے جا رہے ہیں، کراچی میں 40بڑے نالے اور 500 کے قریب نالے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کچرا صحیح طریقے سے تلف ہو تو نالوں کی یہ حالت نہ ہو، شہر کے کچرے اور سیوریج کو برساتی نالوں میں ڈالا جاتا ہے، مجھے 4...

ہوگئے میئر بنے پہلے بار سندھ حکومت نے عدالت کے کہنے پر 50 کروڑ روپے نالوں کے لیے دیئے ۔انہوں نے شکوہ کیا کہ شہر کے تمام متعلقہ شعبے میئر کے پاس ہونے چاہئیںکیونکہ بلدیاتی ادارے جب تک مضبوط نہیں ہوں گے مسائل حل نہیں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والے بھی جانتے ہیں کہ کیوں بلدیاتی سطح پر اختیارات نہیں دیئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم ہوچکی صوبائی حکومت چاہتی ہے کہ اختیارات اس کے پاس ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد سے ووٹ نہیں ملتا یہ نہیں چاہتے یہاں کے مسائل حل ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاتھ پيرباندھےہوئےتھے،کراچی والوں کی خدمت نہيں کرسکا،وسیم اخترہاتھ پيرباندھےہوئےتھے،کراچی والوں کی خدمت نہيں کرسکا،وسیم اختر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہین اورنسیم نئے وسیم اکرم اوروقارثابت ہوسکتے ہیں، وان - ایکسپریس اردونسیم کو ڈیبیو کرتے دیکھا وہ ہائی کلاس بولر ہیں، مائیکل وان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ دنیائے کرکٹ کے نئے وسیم اکرم اور وقار یونس ثابت ہو سکتے ہیںمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ دنیائے کرکٹ کے نئے وسیم اکرم اور وقار یونس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کرنا باہمی احترام کا مظہر ہے: وسیم خانپاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کرنا باہمی احترام کا مظہر ہے: وسیم خان TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کرنا باہمی احترام کا مظہر ہے: وسیم خانپاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کرنا باہمی احترام کا مظہر ہے: وسیم خان TheRealPCB ECB_cricket CricketTeams EnglandTour PAKvsENG OneMinuteSilence MutualRespect WaseemKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہرسال نالے صاف کرنا مستقل حل نہیں، میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ شہر کا سیوریج نظام اس قابل ہی نہیں کہ اتنی بارش برداشت کرسکے، میں 4 سال سے کہہ رہا ہوں کہ ہرسال نالے صاف کرنا مستقل حل نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »