ہرارے ٹیسٹ: زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 158 رنز درکار صرف ایک وکٹ باقی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں PAKvZIM Pakistan neonews NeoNewsUR

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جا رہے ہرارے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو میچ بچانے کیلئے 158 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی صرف ایک وکٹ باقی ہے۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت زمبابوے کی ٹیم کے پرخچے اڑا کر رکھ دیئے ہیں۔ میزبان ٹیم کے اوسان خطا ہیں کہ وہ آخری وکٹ بھی کس طرح بچائیں، شکست کے بادل ان کے سروں پر منڈلا رہے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی بات کی جائے تو ان کی کارکردگی اس میچ میں بہت بہترین رہی۔ قومی کھلاڑیوں نے باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کے تینوں شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے۔قومی ٹیم نے 510 کا پہاڑ جیسا رنز کا ہدف دے کر اپنی اننگز ڈکلیئر کر دی تھی۔ اس میچ کی خاص بات نوجوان بلے باز عابد علی کی ڈبل سنچری تھی۔ انہوں نے 407 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 29 چوکوں کی مدد سے 215 رنز کی تاریخی اننگز کھیلی اور ںاٹ آؤٹ...

اظہر علی نے وکٹ کی دوسری جانب ان کا بھرپور ساتھ دیا اور 126 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے۔ ٹیم کا کوئی کھلاڑی تو خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا لیکن آخری نمبر پر آنے والے بلے باز نعمان علی خوب جم کر کھیلے اور 97 رنز بنائے۔ 510 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب پاکستانی باؤلرز نے زمبابوے ٹیم کیلئے مشکل بنا دیا اور صرف 132 رنز پر پوری ٹیم کو پویلین واپس بھجوا دیا۔تاہم پاکستان نے دوبارہ میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں کو میدان میں اترنے کی دعوت دی لیکن اس بار بھی بدقسمتی نے ان کا ساتھ نہ چھوڑا اور زمبابوے کے کھلاڑی خزاں کے پتوں کی طرح جھڑتے رہے۔Tagged

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دی کافی بڑا تیر مار لیا۔۔۔🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریزمیں کلین سوئپ کردیاپاکستان کی 19 سال بعد لگاتار 2 میچز میں اننگز کی فتح، زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے شکست دے دی،دوسری اننگز میں زمبابوے کی پوری ٹیم 231 رنز پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت لیا زمبابوے کو وائٹ واشپاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت لیا، زمبابوے کو وائٹ واش PAKvZIM Harare CricketMatch TestMatch Won TheRealPCBMedia TheRealPCB ZimCricketv babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیاپاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ZIMvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کردیا(24نیوز) پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے شکست دے دی۔فالو آن کا شکار زمبابوے کی ٹیم دوسری اننگز میں 231 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ شاہین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »