ہراسمنٹ میں ملوث اساتذہ کو ٹی وی پر دکھائیں گے،وزیرتعلیم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہراسمنٹ میں ملوث اساتذہ کو ٹی وی پر دکھائیں گے،وزیرتعلیم SamaaTV

Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 25 mins ago

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے۔ لاہور گرامر اسکول کے واقعہ کو آج تیسرا دن ہوگیا۔ انتظار ہے کہ والدین اور طلبا ہمارے پاس آئیں۔ جب تک کوئی باقاعدہ شکایت درج نہیں ہوگی، ہم کیسے کارروائی کریں گے۔ مراد راس نے کہا کہ جہاں طالبات ہوں وہاں مرد اساتذہ کو نوکری پر نہ رکھا جائے۔ بچیوں کو ہراساں کرنے والے اساتذہ کی تصاویر ٹی وی پر دکھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی؛ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم -پشاور: کورونا کیسز میں واضح کمی آنے کے بعد پشاور اور مردان کے کچھ علاقوں سے اسمار ٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے 2علاقوں میں یکم جولائی سےاسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن یکم جولائی2020دوپہر3بجےسےختم ہوگا۔ ڈی سی پشاور کا کہنا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیاتلنگانہ : بھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں ایک اور فنکار شادی کے بندھن میں بندھ گئےمعروف گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن میں سادگی سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پابندی ٹک ٹاک ایپ بھی میدان میں آگئینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حکومتی پابندی کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »