ہجرت اور فسادات کے موضوع پر مشہور ادیبوں کی پُراثر تخلیقات -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخی، سیاسی اور سماجی حالات کی عکاس، انسانی المیوں اور خوشیوں دکھوں کو بیان کرتی کہانیاں جنھیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu 14AugustAzadiDay IndependenceDay IndependenceDaywithARY

تقسیمِ ہند اور اس موقع پر لاکھوں انسانوں کی ہجرت ایک ایسا موضوع ہے جس پر اردو ادب میں‌ کئی ایسی تخلیقات سامنے آئیں جو اُس دور کی سیاسی، معاشی اور سماجی تاریخ کے ساتھ اُس وقت کے حالات کی لفظی جھلکیاں اور عکس ہیں۔

اردو ادب میں اگر اس دور سے جڑے انسانی المیوں کی حقیقی لفظی جھلکیاں‌ کسی نے پیش کی ہیں‌ تو وہ سعادت حسن منٹو ہیں۔ اسی طرح شوکت صدیقی، ڈاکٹر انور سجاد، قدرت اللہ شہاب، اشفاق احمد نے بھی افسانے، کہانیاں اور ناولوں میں‌ تقسیم اور ہجرت کے المیوں، خوشی اور دکھ کی مختلف کہانیاں ہمارے سامنے رکھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دوسروں کی مداخلت اور بدکلامی کی روک تھام کے لیے فیچر متعارفدوسروں کی مداخلت اور بدکلامی کی روک تھام کے لیے فیچر متعارف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرامن ، مستحکم اور خوشحال افغانستان خطے کے امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے:اسد قیصرپرامن ، مستحکم اور خوشحال افغانستان خطے کے امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے:اسد قیصر NASpeakerPK pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی ہفتہ سے پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کی  ہفتہ سے  پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بروزہفتہ15اگست کے بعد سے تیز بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کل کے واقعے سےحکومت کی بزدلی اور بوکھلاہٹ واضح ہوگئی، احسن اقبال
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرمی اور حبس کی وجہ سے دل کے مریضوں کیلئے مشکلات بڑھ گئیںگرمی اور حبس کی وجہ سے دل کے مریضوں کیلئے مشکلات بڑھ گئیں Heat Confinement HotWeather HeartPatient Pakistan Weather metoffice pid_gov Dr_YasminRashid MoIB_Official AzraPechuho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »