ہاکی کے کھلاڑیوں کو پینڈیمک الاؤنس دینے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاکی کے کھلاڑیوں کو پینڈیمک الاؤنس دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کے دفاتر کھل گئے ہیں، پرو لیگ میں جرمنی اور بلیجئیم کے میچز سے ہاکی کی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔

آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف کو بھی ایف آئی ایچ و دیگر فیڈریشنز سے لیٹر ملے ہیں، کوشش ہے جہاں ممکن ہو ایس او پیز کے ساتھ عالمی ہاکی بحال ہو۔ انہوں نے کہا کہ اگست کے آخر میں فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا پروگرام بنا رہے ہیں، ایف آئی ایچ سنہ 2023 میں فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کروا رہی ہے۔ ستمبر اکتوبر میں ایس او پیز کے ساتھ نیشنل ٹرے اور ہاکی چیمپیئن شپ کرائیں گے۔

آصف باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ 30 کھلاڑیوں کو فی کس 30 ہزار روپے پینڈیمک الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے، رقم براہ راست کھلاڑیوں کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کا کورونا کے شکار بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی کا کورنا کے شکار بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا حکومت سندھ کے خلاف نیب میں جانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہےصدر اردوانآیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہے،صدر اردوان RecepTayyipErdogan HagiaSophia Turkey Istanbul InternalAffairs Reopened RTErdogan trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازم نے ڈانٹ کا بدلہ لینے کے لیے مالک کے بچے کوقتل کردیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں گھریلو ملازم نے مالک کی جانب سے ڈانٹنے پر گھریلو ملازم نے مالک کے معصوم بچے کو ہی مار دیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میاں اسلم اقبال کا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلانمیاں اسلم اقبال کا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلان pid_gov Restaurant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »