ہانیہ عامر کی اقرا عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانیہ عامر کی اقرا عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی نامور ادااکرہ اقراء عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم ‘پردے میں رہنے دو’ کی ایک تقریب میں دیکھا گیا جہاں پر اُن سے دیگر اداکار مل رہے تھے اور انھیں فلم کی کامیابی پر مبارکباد دے رہے تھے۔ اس موقع پر اداکارہ اقرا عزیز بھی اپنے شوہراداکار یاسر حسین کے ہمراہ تقریب میں آئیں، وائرل ویڈیو میں انہیں ہانیہ عامر کو مبارکباد دینے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے لیکن ہانیہ عامر انھیں شاید دیکھ نہیں پاتی یہی وجہ ہے کہ وہ اداکارہ اقراعزیز کو نظر انداز کرکے کسی اور سے ملنے سے کیلئے آگے بڑھ جاتی ہیں۔اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کوسخت تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں ان اداکار یا مراسیوں کی توجہ نہیں چاہئے،ایسی ترجیحات ہونگی کسی اور کی- فالحال مقصد پاکستان ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر کو جیون ساتھی کی تلاش کیا خوبیاں ہونی چاہئیں؟ اداکارہ نے بتادیاپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ انہیں کوئی لڑکا ہی نہیں مل رہا۔ میں تیار ہو😂 میں بہت سیدھا سادہ اور اس کی معیار پر 100 فیصد اترتا ہوں ۔ پلیز مجھے سے رابطہ کریں Main Hoon Na
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو:ہانیہ نے اقرا کو نظر انداز کردیاہانیہ عامر اور اقرا عزیز کی ایک تقریب میں موجودگی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان چھوڑنے سے قبل عامر لیاقت کی دانیہ کو بڑی پیشکشدو دن تک ملک میں یہ ٹرینڈ چل رہا ہے ڈونٹ گو عامر بھائی مگر عامر بھائی اب جارہے ہیں ،اس لئے کیونکہ ان کا دل بہت دکھا ہے۔ عامر لیاقت پاکستان کا قومی اثاثہ ہے اس کو مرنے کے بعد سپرے لگا کر سیپ کرنا چاہیے کیونکہ ایسے بچے مائے ضائع کر دیتی ہے Amir liyaqat is not bad روکے عدالت ورنہ دانیہ چکر لگاتی رہے گی اور یہ گیا ملک سے سوموٹو جاگ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں : عفت عمراداکارہ عفت عمر نے اپنی حالیہ ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت پر طنزیہ گفتگو کی مزید پڑھیں :GeoNews IffatOmer ھم کو گھنٹہ فرق ناپڑے ہے۔ 💥 Dono gaaf k shoken hen isi liye to teri phati hui hy OmarIffat اچھا مطلب یہ بھی شوق رکھتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطیدونوں وزرائے خارجہ کی معاونین کی ٹیمیں بھی پروٹوکول کی اس غلطی سے ناواقف اور خاموش رہیں Yo lo or is ko aaram se beth kar par sakoon mokamal kre apka ye kam he wese to ap kuch kar nahi saqte اس کھسرے کو کچھ پتہ نہی حقیقت یہی ہے کہ امریکا ہی پاکستان پر حکمران ہے اور وہی اس ملک کی پالیسیاں بناتا ہے آل زرداری اور آل شریف اس ملک میں امریکا کے ایجنٹ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول کی امریکی ہم منصب سے ملاقات میں پروٹوکول کی غلطی10:22 AM, 19 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کے آغاز  پر kon seee ~ Sab changaaa haa ~ Side to check kro bhai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »